Tag Archives: العزیزیہ ریفرنس


نواز شریف ‏ یونیورسٹی کالج اسپتال ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز

العزیزیہ ریفرنس، نوازشریف کی طبی بنیادوں...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۴ شام ۶:۳۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کا معاملہ نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کل مکمل ہورہی ہے۔ عدالت نے نوازشریف کو 8 ہفتوں بعد پنجاب حکومت سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا۔ العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی پر آٹھ ہفتوں کی ضمانت کا آج آخری روز ہے۔ چوبیس دسمبر کو آٹھ ہفتے پورے ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتیس اکتوبر کو نواز شریف کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے قرار دیا تھا کہ آٹھ ہفتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز