Tag Archives: الزام ثابت


سندھ ‏ بلوچستان ‏ پانی چوری ‏ الزام ثابت‏ کراچی ‏ روزنامہ 92 نیوز

سندھ پربلوچستان کا پانی چوری کرنیکا الزا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷ دن ۱۱:۰۷ دن

کراچی ( روزنامہ 92 نیوز)  سندھ بلوچستان پانی تنازع پرٹیکنیکل کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ میں سندھ پربلوچستان کا30 فیصد پانی چوری کرنیکا الزام ثابت ہوگیا،65 مقامات پرپانی چوری کے موگے پکڑے گئے ۔ بلوچستان کو معاملہ مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں لیجانے سے روکنے کیلئے سندھ کی اہم شخصیات سرگرم ہوگئیں،سندھ میں سکھربیراج سے بلوچستان کو فراہم کئے جانیوالے پانی سے 30 فیصد محکمہ آبپاشی سندھ کی سرپرستی میں چوری کرنیکا انکشاف ارسا کی ٹیکنیکل کمیٹی کی ایک رپورٹ میں کیا گیا جو بلوچستان کی جانب سے سندھ پرپانی چوری کے الزام کے بعد تحقیقات میں سامنے آیا۔ معتمد ترین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز