Tag Archives: الزامات

نیب شہباز شریف خاندان جائیدادوں خریدوفروخت پابندی

شہباز شریف کی برطانوی صحافی کے الزامات پر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۲۲ شام ۸:۲۲ شام

 لندن (92 نیوز) شہباز شریف نے برطانوی صحافی کے الزامات پر لندن میں وکلا سے مشاورت کی جس میں جھوٹی خبر کی اشاعت کے خلاف چارہ جوئی سے متعلق آگاہ کیا۔ شہبازشریف پر منی لانڈرنگ کا الزام لگانے والے برطانوی اخبار ،عمران خان اور شہزاد اکبر کےخلاف برطانیہ میں مقدمہ دائر کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ شہبازشریف نے برطانوی صحافی کے الزامات پر لندن میں وکلا سے مشاورت کی۔ ڈیلی میل،وزیراعظم عمران خان اور معاون خصوصی شہزاد اکبر کےخلاف مقدمے  کے ابتدائی نکات بھی طے کرلیے گئے۔ سلمان بٹ کی قیادت میں وکلا کی ٹیم نے شہبازشریف کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی الزامات شہزاد قریشی حراساں مقدمہ

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن نے رکن سندھ اسمبل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۴۰ دن ۸:۴۰ دن

 کراچی (92 نیوز) پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی بھی الزامات کی زد میں آ گئیں۔ اپنی ہی جماعت کی خاتون ورکر نے شہزاد قریشی پر حراساں کرنے کا مقدمہ درج کروا دیا۔ خاتون ورکر سلمیٰ بندھانی نے ضلع سائوتھ ویمن تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا۔ رضا اللہ، ابو طلعت، ذیشان اور آریان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں حراسمنٹ، تشدد اور عیانت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ادھر نائنٹی ٹو نیوز نے موقف جاننے کیلئے متعدد بار رکن  اسمبلی شہزاد قریشی سے رابطہ کیا تاہم ان کا موبائل نمبر بند پایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری وزیر اطلاعات بھارت الزامات پاکستان بیانیے امن

پاكستان كے امن كے بیانیے كو دنیا بھر میں پ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۳۰ شام ۵:۳۰ شام

لاہور (92 نیوز) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا بھارت نے جس طرح الزامات لگائے، اسی طرح اس کے منہ پر آئے۔ پاکستان کے بیانیے کو پوری دنیا نے سراہا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا پاكستان كے امن كے بیانیے كو دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری کہتے ہیں بھارت نے جس طرح الزامات لگائے اسی طرح اس کے منہ پر آئے۔ دسمبر سے دنیا کو آگاہ کر رہے تھے کہ مودی حکومت الیکشن جیتنے کیلئے بڑا اقدام اٹھائے گی۔ فواد چوھری کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو مطمئن کرنے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی

نیب نے آغا سراج درانی کی گرفتاری پر حکومت ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ شام ۸:۱۳ شام

 کراچی (92 نیوز) نیب نے آغا سراج درانی کی گرفتاری پر حکومت سندھ کی جانب سے لگائے گئے ‏الزامات کو رد کر دیا۔ ترجمان نیب نے کہا نیب نے تمام کارروائی قانون ‏کے مطابق کی۔ حکومت سندھ کی طرف سے نیب پر دہشت گردی کا الزام لگانا انتہائی افسوسناک ‏ہے۔ ‏ نیب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں کہا گیا کہ آغا سراج درانی کے اہلخانہ کے ساتھ کسی قسم کی بد ‏سلوکی نہیں کی گئی۔ نیب چادر اور چاردیواری پا مال کرنے کا سوچا بھی نہیں ‏جا سکتا۔ نیب اہلکاروں نے قانون کے مطابق مجاز عدالت سرچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن یادو

کلبھوشن یادو کیس میں پاکستان آج عالمی ع...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۵۵ دن ۸:۵۵ دن

دی ہیگ ( 92 نیوز) کلبھوشن یادو کیس  میں پاکستان آج عالمی عدالت میں حتمی دلائل دیگا ۔ تیسرے روز کیس کی سماعت کے دوران بھارتی وکیل نے بھی  تسلیم کرلیا کہ حسین مبارک پٹیل کے جعلی نام سے پاسپورٹ بنوایا گیا لیکن اس پر سزائے موت نہیں ہوسکتی، ریلیف چاہتے ہیں معاملہ سول عدالت کو بھجوا دیا جائے۔ کلبھوشن یادو کیس میں بھارت کو ہر لمحہ خفگی کا سامناکرنا پڑ رہا ہے جب کہ   ذلت اس کا مقدر بن گئی ہے  بھارتی وکیل بوکھلا گیا، جواب الجواب میں بھی پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔ بھارتی وکیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہد خاقان عباسی دہشت گردوں الزامات کشمیریوں جمہوریت

پاکستان پر دہشت گردوں کی حمایت کے بھارتی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

 لندن (92 نیوز) شاہد خاقان عباسی نے کہا پاکستان پر دہشت گردوں کی حمایت کے بھارتی الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ  عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم بند کرانے میں کردار ادا کریں۔ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی سے منسوب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستانی مسائل کا حل جمہوریت میں ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کی پالیسی سے ملک پیچھے کیطرف چل پڑا ہے۔ شاہد خاقان عباسی اپنے بیٹے کی دعوت پر آکسفورڈ یونیورسٹی آئے تھے۔ شاہد خاقان عباسی کے بیٹے نے  آکسفورڈ یونین سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز