Tag Archives: الرٹ جاری ‏

جینوسائیڈ واچ ‏ مقبوضہ کشمیر الرٹ جاری نیو یارک ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ کشیدہ صورتحال ‏ مقبوضہ وادی ‏ نسل کشی ‏ انسانیت سوز مظالم ‏ اقوام متحدہ ‏ قتل عام ‏ وارننگزجاری

جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال  پر عالمی تنظیم جینوسائیڈ واچ نے الرٹ جاری کردیا ۔ جینو سائیڈ واچ نے کہا کہ  مقبوضہ  وادی میں نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم ہورہے ہیں ، تنظیم نے اقوام متحدہ کے ارکان کو بھارت سے نسل کشی روکنے کیلئے وارننگ جاری کرنے کا بھی مطالبہ  کیا۔ جینوسائیڈ نے قتل عام کی ابتدائی وارننگزجاری کی ہیں  ،وارننگز میں اس سے قبل نسل کشی کے قتل عام اور اس طرح کی ہلاکتوں کے لئے کسی کو سزا نہ دینا، کشمیر کے سرحدی علاقوں پر ہندوستان اور پاکستان کے مابین مسلح … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیلابی پانی ‏ ‏3 افراد جاں بحق راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز ‏ اسلام آباد ‏ موسلا دھار بارش ‏ نالہ لئی ‏ الرٹ جاری ‏ مورگاہ جبار کالونی ‏ ‏ ریسکیو اہلکار واسا پاک فوج ریسکیو ‏ ہائی الرٹ

سیلابی پانی سے مکان بہہ  جانے سے ایک ہی خا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ دن ۱۰:۵۸ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز ) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،  سیلابی پانی میں مکان بہہ جانے سے ایک ہی خاندان کےدس میں سے تین افراد جاں بحق ہوگئے،جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح انتہائی بلند ہونے پر ابتدائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ راولپنڈی اسلام میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، مورگاہ جبار کالونی میں واقع گھر سیلابی پانی کی نذر ہونے سے ایک ہی خاندان کےدس میں سے تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ باقی افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز