Tag Archives: الجزائر ‏


الجزائر ، ملکی اشرافیہ ، ہزاروں افراد ، سڑکوں پر ، الگیریا ، 92 نیوز

الجزائر میں ملکی اشرافیہ کیخلاف ہزاروں ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

الگیریا (92 نیوز) الجزائر میں کرونا وائرس بھی مظاہروں کا سلسلہ نہ روک سکا۔ الگیریا میں ملکی اشرافیہ کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ الجزائر کے دارالحکومت میں ملکی اشرافیہ کیخلاف خواتین سمیت ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آگئے، مظاہرین نے سیاسی نظام میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ الجزائر میں گزشتہ سال سے حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.