اقوام متحدہ

March 5, 2021
اقوام متحدہ کا میانمار میں جمہوریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن بند کرنے کا مطالبہ
نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ نے میانمار میں جمہوریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

February 21, 2021
اقوام متحدہ کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ تہران پہنچ گئے
تہران (92 نیوز) ایران پرامریکی پابندیوں کے خاتمے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں، اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ تہران پہنچ گئے۔

February 19, 2021
اقوام متحدہ انسانی حقوق ماہرین نے بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر کی صورتحال پر سوالات اٹھا دئیے
نیو یارک (92 نیوز) مودی سرکار عالمی سطح پر ذلیل و رسوا ہونے لگی۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق ماہرین نے بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر کی صورتحال پر سنگین سوالات اٹھا دئیے۔

February 8, 2021
اقوام متحدہ کی تجزیاتی، مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ پاکستان کے طویل مدتی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے بیان میں کہا، اقوام متحدہ کی تجزیاتی، مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ پاکستان کے طویل مدتی مؤقف کی تصدیق ہے۔

February 7, 2021
اقوام متحدہ کی ہندوستان کی افغان سرزمین سے پاکستان مخالف ریاستی دہشتگردی کی تصدیق
نیو یارک (92 نیوز) ہندوستان کی افغان سرزمین سے پاکستان مخالف ریاستی دہشتگردی کی اقوام متحدہ نے بھی تصدیق کر دی۔

January 29, 2021
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو امریکا چین تعلقات میں بہتری کی امید
نیو یارک (92 نیوز) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس کو امریکا چین تعلقات میں بہتری کی امید ہے۔