Tag Archives: اقربا پروری ‏

زرتاج گل ‏ ہمشیرہ کی تقرری ‏ نیکٹا ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اقربا پروری ‏ عمران خان کا وژن میرٹ پر مبنی پاکستان تحریک انصاف ‏ اقربا پروری کیخلاف مہم ‏ معاون خصوصی ‏ نعیم الحق ‏ وزارت موسمیاتی تبدیلی ‏ سیکرٹری داخلہ

زرتاج گل کی ہمشیرہ کی تقرری کیلئے نیکٹا ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) تبدیلی سرکار میں اقربا پروری نہیں چلے گی ، وزیراعظم عمران خان اپنے اس اعلان پر آج بھی قائم ہیں، زرتاج گل کی جانب سے بہن کی تقرری کیلئے نیکٹا کو لکھے گئے خط پر عمران خان نے نوٹس لے لیا،جس پر زرتاج گل نے بہن کی تعیناتی کیلئے لکھا گیا خط واپس لے لیا جبکہ نیکٹا کا مؤقف ہے کہ زرتاج گل نے کوئی خط لکھا ہی نہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا وژن،میرٹ پر مبنی پاکستان،تحریک انصاف نے اقربا پروری کیخلاف مہم چلائی تو آج کیسے اس کی حمایت کی جاسکتی ہے،وزیراعظم عمران خان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرتاج گل ڈائریکٹر نیکٹا سوشل میڈیا اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ‏ تحریک انصاف ‏ اقربا پروری ‏ فواد چودھری ‏ اسسٹنٹ پروفیسر ‏ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ‏ شبنم گل ‏

زرتاج گل کی بہن کی بطور ڈائریکٹر نیکٹا اس...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل  کی بہن کی بطور ڈائریکٹر نیکٹا اسلام آباد میں تعیناتی سوشل میڈیا پر بحث جاری  ہے ۔ کئی صارفین نے تعیناتی کو تحریک انصاف حکومت کی اقربا پروری قرار دے دیا، فواد چودھری دفاع کیلئے میدان میں آگئے۔ اسسٹنٹ پروفیسر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور وفاقی وزیر زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈیپوٹیشن پر نیکٹا میں بطور ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا میں ایک اور بحث کا آغاز ہوگیا۔ امسال 22 مئی کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق شبنم گل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز