Tag Archives: اقدامات ‏

عدلیہ، خواتین ججز، تعداد، اضافہ، اقدامات، درکار، جسٹس گلزار احمد، ویمن ججز کانفرنس، لاہور، 92 نیوز

عدلیہ میں خواتین ججز کی تعداد میں اضافہ ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۲ شام ۴:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز)  سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے لاہور میں تیسری ویمن ججز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا عدلیہ میں خواتین ججز کی تعداد میں اضافے کے لیے  اقدامات کرنا ہوں گے۔ جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ ملک کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے لیکن آبادی کے تناسب سے خواتین کی عدلیہ میں نمائندگی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین ملکی ترقی ہی میں نہیں عدلیہ میں بھی اہم کردار ادا کر ہی ہیں، انہیں متناسب نمائندگی ملنی چاہئے۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، ڈینگی، قابو، پیشگی، اقدامات، وزیراعلیٰ، پنجاب، اظہار برہمی

وزیراعظم کا ڈینگی پر قابو پانے کیلئے پیشگ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان  نے ڈینگی کنٹرول نہ کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔جبکہ پولیس اصلاحات کے نفاذ کیلئے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن بھی دے دی۔ صوبائی حکومت کو پولیس اصلاحات سے متعلق جامع تجاویز دینے کی ہدایت کردی۔ پنجاب پولیس میں تبدیلی ناگزیر ہو گئی۔وزیراعظم عمران خان نے امریکا سے واپس آتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کیا تو عثمان بزدار آئی جی پنجاب کے ہمراہ اسلام آباد جا پہنچے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی عارف نواز نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ آئی جی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، اسکولوں ، بہتری ، اقدامات ، فیصل واوڈا ، وفاقی وزیر

کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے صوبائی اور لوکل باڈیز حکومت کو اربوں کے فنڈز ملے، کام زیرو ہوا۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا بولے ابھی تک ہم نے صوبے اور وفاق کا کوئی فنڈ استعمال نہیں کیا۔ کراچی میں کچھ علاقوں میں پانی آرہا ہے، کچھ پانی سے محروم ہیں۔ اسیوریج اور ڈی ایم سیز کے بھی ایشو ہیں۔ انہوں نے کہا علاقے میں ترقیاتی کام کے حوالے سے بہت دباؤ ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فورسز کی بربریت ، پلوامہ میں پانچ نوجوانوں کو شہید کر دیا

بھارت کے یکطرفہ اقدامات کیخلاف کشمیر میں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کا انیس واں روز ہے۔ حریت قیادت کی اپیل پر آج وادی بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔  کشمیری بھارتی مظالم کے خلاف آج بھرپور احتجاج کر رہے ہیں جس کی کال حریت قیادت نے پوسٹرز کے ذریعے دی تھی تاکہ دنیا کو پیغام دیا جاسکے کہ کشمیری اپنے خطے پر بھارتی تسلط اور ہندو ثقافت قبول نہیں کریں گے۔ احتجاج کو روکنے کیلئے قابض انتظامیہ نے پابندیوں کو مزید سخت کر دیا ہے۔ سڑکوں پر آہنی رکاوٹیں اور بلیڈ والی تاریں بکھری پڑی ہیں جبکہ گلی کوچوں میں قدم قدم پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کور گروپ کا اجلاس ، کشمیریوں کے حق خود ارا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت کشمیر کور گروپ کا اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کے لئے سیاسی، سفارتی، قانونی اقدامات پرغور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  اجلاس میں  مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال اور عالمی برادری سے حکومتی رابطوں کا جائزہ لیا گیا۔  اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ سنجیدہ صورتحال کا سلامتی کونسل، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور عالمی میڈیا نے نوٹس لیا ہے۔ عالمی میڈیا اور اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں ہر قسم کی پابندیاں بشمول کرفیو اٹھانے کا مطالبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دہشتگردی مالی معاونت روک تھام موثر اقدامات وزیر خارجہ

پاکستان نے دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۲ شام ۵:۲۲ شام

 لندن (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات اٹھائے،عالمی برادری سے بھی تعاون کے خواہاں ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانیہ میں دولت مشترکہ وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں کہا پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں۔ انسداد دہشتگردی، انسداد انتہا پسندی کیلئے 20 نکاتی قومی حکمت عملی بنائی، فاٹا یا قبائلی علاقہ جات کو خیبر پختون خواہ میں ضم کیا۔ شاہ محمود قریشی بولے پہلی مرتبہ سابقہ قبائلی علاقوں کو صوبائی اسمبلی میں نمائندگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر ترکی میں پھنسے پاکست...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات شروع کر دیے گئے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے اور نادرا سمیت دیگر افسران پر مشتمل ٹیم آج ترکی روانہ ہو گی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون سلطان خواجہ بھی ٹیم کا حصہ ہیں ۔ ٹیم ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کی تفصیلات اور واپسی سے متعلق شواہد اور ڈیٹا جمع کرے گی ۔ ٹیم 10 دن تک ترکی میں قیام کرے گی۔ ٹیم ترکی کے حکام سے جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق مختلف اجلاسوں میں بھی شرکت کرے گی۔ دوسری طرف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حلیم عادل شیخ

قوم جاگ رہی ہے اسی لئے بھارتی طیارے ہتھیا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

کراچی ( 92 نیوز) سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ بھارتی طیارے آئے مگر دم دبا کر بھاگ گئے ، پوری قوم جاگ رہی ہے ، یہی وجہ ہے کہ  دشمن کو ہتھیار چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت ہمیشہ سے ایل او سی کی خلاف ورزی کرکے شہریوں کو نشانہ بناتاہے،  ہم نے ہمیشہ انسانیت کو ملحوظ خاطر رکھاہے ہر بار کہتے ہیں اب کچھ کرکے دکھاؤپھر بتائیں گے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز