
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم برآمد کرنے پ...
اسلام آباد (92 نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم برآمد کرنے پر پابندی عائد کردی ۔ درآمدی کھاد کی قیمت 1800 روپے فی بوری مقرر کر دی گئی۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ای سی سی اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ای سی سی نے درآمدی کھاد کی قیمت 1800 روپے بوری مقرر کردی اور گندم کی برآمد پر پابندی عائد کردی گئی۔ اجلاس میں سال 2019-20 کے لیے تمباکو کی کم از کم قیمت کا تعین بھی کر دیا گیا۔ ای سی سی میں بوئنگ طیاروں کے … Read More