Tag Archives: افواج پاکستان

بھارتی آرمی بھارتی آرمی چیف غیر ذمہ دار منہ توڑ جواب افواج پاکستان راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز ‏ مقبوضہ کشمیر

بھارتی آرمی چیف کا بیان غیر ذمہ دارانہ ، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۸ شام ۱:۱۸ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکیوں پر  افواج پاکستان نے کرارا  جواب دیتے ہوئے  کہا کہ بھارتی  عسکری قیادت کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں ، کوئی مہم جوئی کی گئی تو اس کے علاقائی امن پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے ۔ بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکیوں کا افواج پاکستان نے  واشگاف الفاظ میں جواب دے دیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے  ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بھارت  ایک فالس فلیگ آپریشن کے لئے ڈرامے کی تیاری کر رہا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وائٹ ہاؤس آرمی چیف ڈی جی آئی ایس پی آر واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ تاریخی دورہ ‏ آرمی چیف ‏ جنرل قمر جاوید باجوہ میجر جنرل آصف غفور ‏ ملاقاتوں کا شیڈول ‏ پاکستانی سفارتخانے ‏ میڈیا سے گفتگو ‏ افواج پاکستان ‏

وائٹ ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں آرمی چ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ دن ۹:۴۵ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے تاریخی دورہ امریکا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔ ڈی آئی ایس پی آر کے  مطابق وائٹ ہاؤس میں آج ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف بھی شرکت کریں گے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتوں کا شیڈول  بتادیا، میجر جنرل آصف غفور کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم کے ہمراہ وائٹ ہاؤس  میں ہونیوالی ملاقات میں شرکت کریں گے، آرمی چیف پینٹاگون کا دورہ اور امریکی فوجی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ن لیگ ‏ عدلیہ ‏ سید صمصام بخاری ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر اطلاعات ‏ نیوز کانفرنس ‏ افواج پاکستان ‏ رانا ثنا اللہ ‏ حدیبیہ پیپر ملز

ن لیگ عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر  رہی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲ شام ۱۲:۳۲ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب  سید صمصام بخاری نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے ،  اگر انہوں نے منی ٹریل پیش نہیں کی تو پھر جج صاحب پر کیا دباؤ ہو گا۔ سید صمصام بخاری کا کہنا تھا کہ یہ افواج پاکستان  کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں، ان کا ایک کارٹل ہے  جس میں سرکاری اور غیر سرکاری لوگ شامل ہیں، رانا ثنا اللہ کے معاملے میں بھی بہت کچھ نکلے گا، حدیبیہ پیپر ملز کیس تمام  کرپشن کیسز کی ماں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دشمن افواج پاکستان ریلیاں ہندو برادری سول سوسائٹی تاجر برادری

دشمن کے دانت کھٹے کرنے پر افواج پاکستان ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۰۳ شام ۶:۰۳ شام

 کھاریاں (92 نیوز) دشمن کے دانت کھٹے کرنے پر افواج پاکستان کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی ریلیاں نکالی گئیں۔ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ کھاریاں میں تاجر برادری اور سول سوسائٹی اور جہلم میں ڈسٹرکٹ بار نے پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی۔ دیپال پور بار اور ڈسٹرکٹ پریس کلب اوکاڑہ کے زیر اہتمام بھی پاک فوج سے اظہار یک جہتی کےلیے ریلی نکالی گئی۔ وہاڑی میں سبزی منڈی کے آڑھتیوں کا بھی پاک فوج کے حق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی

امریکی صدر کا بیان مثبت ، خیر مقدم کرتے ہی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  پاکستان  اور بھارت کے مابین کشیدگی پر کردار ادا  کرنے کے بیان کا خیر مقدم کیا۔ چینل 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خوشی ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے معاملے پر کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ، ان کا بیان مثبت ہے ، ہم خیر مقدم کرتے ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  ہم بھی دہشتگردی سے متاثر ہوئے ہیں، ہمارے 70 ہزار کے قریب  لوگ شہید ہوئے ہیں ، افواج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز