Tag Archives: افغان

پاک چین افغان مذاکرات شاہ محمود اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

پاک ،چین اور افغان  مذاکرات کا تیسرا دور ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاک ، چین اور افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور  ختم ہو گیا ،  وزارت خارجہ میں منعقدہ  تیسرے دور میں  چینی وفد کی قیادت وانگ ژی جب کہ افغانستان کے وفد کی قیادت صلاح الدین ربانی نے کی ۔ پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ شا ہ محمود قریشی نے  قیادت کی ۔ مذاکراتی اجلاس کے بعد تینوں  ممالک کے وزرائے کارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں شاہ محمود قریشی نے  کہا کہ  مذاکرات کا تیسرا دور مفید رہا جس میں  افغان امن عمل سمیت سکیورٹی تعاون  پر سیر حاصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغان دارالحکومت کابل کے ایک شادی ہال می...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ دن ۱۰:۰۰ دن

 کابل (92 نیوز) افغان دارالحکومت کابل  کے ایک شادی ہال میں زوردار دھماکا ہوا جس سے 63 افراد جاں بحق اور 182 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ خود کش حملہ آور نے شادی ہال میں سٹیج کے قریب اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 63  افراد ہلاک اور 182 سے زائد زخمی ہو گئے۔ تاہم افغان وزیر داخلہ کے ترجمان نصرت راحیمی نے ہلاکتوں کی تصدیق کی اور کہا کہ مرنے والوں کی صحیح تعداد کا تعین بعد میں ہو سکے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان افغانستان درمیان کرکٹ میچ اسٹیڈیم افغان شہری آپے سے باہر

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کرکٹ میچ ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۵۷ شام ۷:۵۷ شام

 لیڈز (92 نیوز) انگلینڈ کے شہر لیڈز میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کرکٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر افغان شہری آپے سے باہر ہو گئے۔ پاکستانی شائقین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ لیڈز میں میچ کے دوران افغانستان کے تین کھلاڑی  جلدی آؤٹ  ہوئے تو  پاکستانی شائقین کاجشن افغان تماشائیوں کو ایک آنکھ نہ بھایا اورانہوں نے نہتے پاکستانی شائقین کوتشدد کانشانہ بنانا شروع کر دیا۔ اس بدتہذبی کے مرکزی کردار ماسٹر مائنڈ پی ٹی ایم کے کارندے تھے ۔ اسٹیڈیم کے باہر سکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے پاکستانی شائقین کو بھپرے افغان شائقین سے بچایا اور ہنگامہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کابل ‏ پاکستانی سفارتخانہ افغان شہریوں کا حملہ ‏92 نیوز دار الحکومت کابل کاؤنٹرز ‏

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر افغان شہر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۴۲ شام ۵:۴۲ شام

کابل ( 92 نیوز) افغان حکومت کی ناکامی یا ایک اور سازش ، دار الحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر افغان شہریوں نے دھاوا بول دیا۔ دھاوا بولنے والے  مظاہرین نے  ویزوں کی تعداد بڑھانے اور کاؤنٹرز میں اضافے کے مطالبات کئے ، سفارتخانے کی سکیورٹی نے صورتحال کو قابو کرلیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق  کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ افغان ویزا درخواست گزاروں نے کیا، افغان ویزا درخواست گزاروں  نے شدید احتجاج کرتے ہوئے تین مطالبات سامنے رکھ دیے ہیں۔ مظاہرین کےمطالبات کے پیش نظر فوری ویزا فراہمی، زائد ویزا اجراءاور مزید ویزا کاؤنٹرز کی تشکیل دیدی گئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر

جمہوریت کو فوج سے خطرہ نہیں ، احسن اقبال ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جمہوریت کو پاک فوج سے کوئی خطرہ نہیں۔ احسن اقبال کے بیان سے مایوسی ہوئی ۔ پاک سر زمین پر مشترکہ آپریشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ جی ایچ کیو میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کوئی ایسا کام نہیں ہوگا جو آئین و قانون سے بالاتر ہو ۔ جمہوریت کو پاک فوج سے کوئی خطرہ نہیں ۔ جمہوریت کو خطرہ عوام کی امنگوں کو پورا نہ کر کے ہوسکتا ہے ۔یہاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز