Tag Archives: افغان مفاہمتی عمل


چین ، افغان مفاہمتی عمل ، کردار ، ادا ، اعلان

چین کا افغان مفاہمتی عمل میں کردار ادا کر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چین نے افغان مفاہمتی عمل میں کردار ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے چینی نمائندہ خصوصی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ترجمان دفتر خارجہ سیکرٹری خارجہ نے پاک، افغان تعلقات، افغان مفاہمتی عمل پر پاکستانی نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاک، افغان، چین سہہ فریقی مذاکراتی عمل پر بھی گفتگو کی گئی۔ سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا پاکستان، پرامن، مستحکم، متحد، جمہوری اور خوشحال افغانستان چاہتا ہے۔ افغان تنازعہ کا حل سیاسی ہے، فوجی نہیں، امید ہے تعطل شدہ امن و مفاہمتی عمل کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز