Tag Archives: افغان طالبان


موجودہ افغان حکومت ، مانتے ، افغان طالبان ، ترجمان ، سہیل شاہین ، پروگرام نائٹ ایڈیشن ، گفتگو

موجودہ افغان حکومت کو نہیں مانتے ، افغان ...

۰۵ مئی, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

 لاہور (92 نیوز) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا موجودہ افغان حکومت کو نہیں مانتے۔ پروگرام نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا اگر موجودہ افغان حکومت کو مانتے ہوتے تو 20 سال لڑائی کیوں کرتے؟ انہوں نے کہا معاہدے کے مطابق افغان حکومت نے 5 ہزار طالبان قیدی رہا نہیں کیے۔ طالبان نے ایک ہزار میں سے 267 افغان اہلکار رہا کر دیئے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.