Tag Archives: افغان طالبان وفد ‏


ملا عبدالغنی ، قیادت ، افغان طالبان وفد ، وزارت خارجہ آمد ، شاہ محمود ، استقبال ، اسلام آباد ، 92 نیوز

امریکا اور طالبان معاہدے کا مشکلات کے باو...

08 اگست, 2020 8:22 شام 8:22 شام

اسلام آباد (92 نیوز) افغان طالبان وفد کے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مذاکرات ہوئے، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں ملاقات میں امریکا اور طالبان معاہدے کو حتمی شکل دینے پر بات ہوئی، امید ہے مستقبل قریب میں مشکلات کے باوجود راستہ نکل آئے گا۔ افغان طالبان کا وفد ملا عبدالغنی کی قیادت میں وزارت خارجہ پہنچا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے استقبال کیا۔ وفد نے طالبان اور امریکا میں ہونیوالے معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق وزیر خارجہ کو آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغان طالبان وفد سے مذاکرات بارے کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز