Tag Archives: افغان صورتحال پر غور


زلمے خلیل زاد، آرمی چیف، ملاقات، خطے، افغان صورتحال پر غور، راولپنڈی، 92 نیوز

زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات، خطے ا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۳ شام ۴:۳۳ شام

راولپنڈی (92 نیوز)افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ سے جی ایچ کیومیں ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں امریکا کے پاکستان میں متعین امریکی ناظم الامور پال جونز بھی موجود تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق امریکی خصوصی نمائندے برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی جبکہ افغانستان میں جاری مفاہمتی عمل پر بھی خصوصی بات چیت ہوئی۔ اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز