Tag Archives: افغان صدر اشرف غنی


COAS-Afghan-president-Kabul

آرمی چیف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات...

06 جون, 2020 4:10 شام 4:10 شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور امن معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔ افغان صدر نے امن معاہدے کو کامیاب بنانے کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان کے دارلحکومت کابل پہنچ گئے، اس دورے میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی، ملاقات میں امن وامان کی صورتحال، سرحدی امور اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز