Tag Archives: افغان امن

وزیراعظم، زلمے خیل ملاقات، افغان امن، حائل رکاوٹیں دور، اسلام آباد، 92 نیوز

وزیراعظم سے زلمے خیل کی ملاقات، افغان امن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ دن ۱۲:۰۹ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زادکی ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے کہا کہ افغان امن عمل کے لیے پاکستان نے گزشتہ سال مخلصانہ کوششوں کا آغاز کیا، افغان امن عمل کے راستے میں حائل مشکلات کو دور کرنا ہوگا۔ عمران خان نے زلمے خیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہتے ہیں افغان تنازعے کا حل جلد نکل آئے، افغانستان میں تشدد کم کرنے کے لیے تمام فریقین کو عملی اقدامات کرنا چاہیے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ منفی بیانیے کو ختم کرنا بھی بہت ضروری ہے، امن کے لیے اب تک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان  افغان امن میں معاون ہے ، ضامن نہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ دن ۱۱:۲۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  کہا کہ  پاکستان افغان امن میں معاون ہے ، ضامن نہیں ، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں، دیانتداری سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکا مفید رہا جس کے ثمرات سامنے آنا شرو ع ہو گئے  ہیں ، کشمیر ایک متنازعہ اور حل طلب مسئلہ ہے ۔ وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ افریقہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں،افریقہ کیساتھ تجارتی حجم بہت کم ہے ، افریقہ کیساتھ تجارت حجم بڑھانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھوربن ‏ افغان امن ‏ لاہور پراسیس کانفرنس ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر خارجہ ‏ شاہ محمود قریشی ‏ پاکستان ‏ افغانستان ‏

افغانستان مین قیام امن کیلئے لاہور پراسی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھوربن  میں افغان امن کیلئے ’’لاہورپراسیس‘‘ کے نام سے کانفرنس شروع ہو گئی ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ پرامن اورخوشحال افغانستان خطےکےمفادمیں ہے، پاکستان پرامن اورمستحکم افغانستان کی حمایت کرتاہے، وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ الزام تراشی کا کھیل کسی کے مفاد میں نہیں ہے، دونوں ملکوں کےمشترکہ دشمنوں نےدوطرفہ تعلقات کونقصان پہنچایا، افغان بحران کےباعث پاکستان سب سےزیادہ متاثرہوا۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے بھوربن میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں صرف مصالحت میں ہے،  الزام تراشی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی

پاک بھارت کشیدگی خطے کے مفاد میں نہیں، مل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیربرصغیرمیں دیرپا امن ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھیپاکستان افغانستان نے پاک بھارت کشیدگی پرامریکی ٹی وی کو انٹرویودیتےہوئےپاکستان کا دوٹوک موقف بیان کردیا اور کہا کہ پاک بھارت کشیدگی ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پرلگا دیتی ہے۔ امریکی ٹی وی فوکس نیوزکوانٹرویومیں ڈاکٹرملیحہ لودھی کاکہناتھاکہ پاکستان نے بار بار بھارت سے ثبوت فراہم کرنےکامطالبہ کیا تاکہ کوئی ایکشن لیا جا سکے، پاکستان محض الزامات کی بنیاد پر تو کوئی کاروائی نہیں کرسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹراسد مجید

بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز ) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹراسد مجید کا کہنا ہے کہ بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے،بھارت کے جہاز گرا کر دنیا کو بتا دیا کہ اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں اور بھارت کا پائلٹ واپس کر کے دنیا کو یہ بھی بتا دیا کہ   امن پسند قوم ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کرتےہوئے ڈاکٹراسد مجید نے کہا کہ  خطے میں پیدا ہونے والی صورت حال میں پاکستان نے امن کی آواز بلند کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان امن پالیسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ماسکو میں افغان امن مذاکرات کا پہلا دور م...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۵ دن ۹:۲۵ دن

ماسکو ( 92 نیوز) ماسکو میں افغان امن مذاکرات کا پہلا دور مکمل  ہو گیا جس کے بعد آج پھر بیٹھک ہوگی ، دو روزہ مذاکرات میں طالبان کا 10 رکنی وفد اور حامدکرزئی بھی شریک  ہیں ۔ روس کی میزبانی میں دارالحکومت  میں دو روزہ افغان امن کانفرنس  جاری ہے،افغان اپوزیشن گروپ کی  قیادت سابق صدر حامد کرزئی کررہے ہیں ، افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے  حامد کرزئی کا کہنا تھاکہ تمام افغانی اور طالبان جنگ سے تھک چکے ہیں ، عوام متحد ہوجائے تو  جمہوری اور آزاد افغانستان کا حصول ممکن ہے ۔ سابق صدر نے امن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز