Wednesday, February 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغان امن عمل

محمد کریم خلیلی کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
January 12, 2021
محمد کریم خلیلی کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (92 نیوز) حزب وحدت اسلامی افغانستان کے چیئرمین محمد کریم خلیلی کا جی ایچ کیو کا دورہ کیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی امن و استحکام، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
افغان طالبان وفد کی ملاقات، وزیراعظم کا افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
December 18, 2020
افغان طالبان وفد کی ملاقات، وزیراعظم کا افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم پاکستان خطے میں امن کیلئے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، اسی تناظر میں آج افغان طالبان کے وفد سے ملاقات بھی ہوئی، وزیراعظم نے افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
وزیر اعظم اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
December 17, 2020
وزیر اعظم اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں افغان امن عمل اور دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرخارجہ شاہ محمود کی افغان ہم منصب حنیف اتمر سے ملاقات ، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
November 27, 2020
وزیرخارجہ شاہ محمود کی افغان ہم منصب حنیف اتمر سے ملاقات ، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (92 نیوز) اسلامی تعاون تنظیم کے وزارتی کونسل اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود کی افغان ہم منصب حنیف اتمر سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک افغان تعلقات، افغان امن عمل اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ، شاہ محمود قریشی
November 20, 2020
افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ، شاہ محمود قریشی
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے دورہ افغانستان کے ثمرات کے حوالے
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات
November 2, 2020
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات
 راولپنڈی (92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی جی ایچ کیو آمد ہوئی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ آئی