Tag Archives: افغانستان کی بیٹنگ ‏

جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

کارڈف ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019  کا دلچسپ ایونٹ جاری ہے ، ایونٹ کے 21ویں میچ میں جنوبی افریقہ  نے  افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ افغانستان نے جنوبی افریقہ کی دعوت پر  پہلے کھیلتے ہوئے 34.1 اوورز میں 125 رنز بنائے ، جنوبی افریقہ نے ہدف  28ویں اوور کی چوتھی گیند پر ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ افغانستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کی ٹیم کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی  ، ٹیم کے 7 کھلاڑی دوہرے ہندسے میں بھی داخل نہ ہو سکے ۔ اوپنر حضرت اللہ زازئی 22نور علی زدران 32 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز