Tag Archives: افسر


Fawad CH

سندھ پولیس کے افسر بلاول ہاؤس کے اشارے پر ...

10 اکتوبر, 2020 10:48 شام 10:48 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا سندھ پولیس کے افسر بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔ کوئ شبہ ہی نہیں کہ سندہ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے، ورنہ جب اومنی والوں کے سامنے لائن لگا کر کھڑے ہوتے تھے تو بھی اس طرح کا ردعمل ہوتا، پاکئ داماں کی یہ حکائیت آگے بڑھی تو معاملات کھلیں گے، اداروں کو نیچا دکھانے کی کوششیں اور سازشیں ناکام بنانی ہوں گی — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 21, 2020 فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا جب اومنی والوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز