Tag Archives: افراد


کراچی ، نامعلوم ، افراد ، ڈی ایچ اے بخاری کمرشل ، لڑکی ، اغوا

کراچی میں نامعلوم افراد نے ڈی ایچ اے بخار...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی میں نامعلوم افراد نے ڈی ایچ اے بخاری کمرشل سے راہ چلتی لڑکی کو اغوا کر لیا۔ کار سوار ملزموں نے پہلے فائرنگ کی پھر لڑکی کو اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے لڑکی کے پُراسرار اغواء کا واقعہ پیش آیا۔  ڈی ایچ اے بخاری کمرشل سے کار سوار ملزمان نوجوان کو فائرنگ سے زخمی کرنے کے بعد لڑکی کو اغواء کرکے لے گئے ۔ گاڑی کہاں گئی ؟ لڑکی کو کہاں غائب کر دیا گیا ؟ پولیس کئی گھنٹے بعد بھی ان سوالات کے جواب ڈھونڈنے میں ناکام ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز