Tag Archives: افتخار درانی


بیرون ملک خدمات انجام دینے والے پہلے بھی گورنراسٹیٹ بینک رہ چکے ہیں، ‏افتخار درانی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا ...

02 فروری, 2020 10:56 دن 10:56 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا استعفیٰ  منظور کرلیا گیا ،  افتخار درانی   نے بھی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کردی۔ افتخار درانی کا شمار وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے، افتخار درانی نے پانامہ کیس،فاٹا الیکشن میں پارٹی کی جانب سے بھرپور کردار ادا کیا، افتخار درانی نے عام انتخابات میں بھی پارٹی  کیلئے بھر پور خدمات سرانجام دیں۔ افتخار درانی خیبر پختونخوا کے معاملے بھی وزیراعظم کی ہدایات پر اہم کردار ادا کرتے رہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز