Tag Archives: افتتاحی تقریب


ٹوکیو اولمپکس ، فائنل شیڈول جاری ، افتتاحی تقریب ، 23 جولائی 2021 ، 92 نیوز

ٹوکیو اولمپکس کا فائنل شیڈول جاری، افتتا...

07 جولائی, 2020 11:36 شام 11:36 شام

ٹوکیو (92 نیوز) اگلے برس جاپان میں ہونیوالے ٹوکیو اولمپکس کا فائنل شیڈول جاری کردیا گیا۔ ٹوکیو اولمپکس 23 جولائی سے 8 اگست 2021 تک جاری رہیں گے۔ انٹرنیشنل اولمپک ایسوسی ایشن حکام اور جاپانی حکام نے ورچوئل اجلاس کے بعد شیڈول کو حتمی شکل دی۔ ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب 23 جولائی 2021 کو منعقد ہوگی۔ کھیلوں کا باقاعدہ آغاز 24جولائی کو ہوگا۔ ویمن سافٹ بال مقابلے افتتاحی تقریب سے دو دن پہلے 21جولائی کو فوکو شیما میں شروع ہوں گے۔ کورونا کی وجہ سے ٹوکیو اولمپکس 2020 کو منسوخ کرنا پڑا تھا۔ ٹوکیو اولمپکس 2020 رواں برس 23 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز