Tag Archives: اغوا

کراچی ڈیفنس ، اغوا ، دعا منگی ، گھر

کراچی ڈیفنس سے اغوا کی گئی دعا منگی گھر پہ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۳ شام ۲:۲۳ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی ڈیفنس سے اغوا کی گئی دعا منگی گھر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق دعا منگی کی رہائی تاوان کی ادائیگی کے بعد ہوئی۔ شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس سے اغواء کی گئی دعا منگی تاوان کی ادائیگی کے بعد گھر واپس لوٹ آئی ۔ مغویہ کو ایک ہفتے قبل دوست کے ساتھ راستے سے چلتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا جبکہ اغواء کاروں نے فائرنگ کرکے نوجوان حارث کو زخمی کر دیا تھا ۔ ذرائع کا کہنا ہے مغویہ کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ روپے تاوان دیکر اغوا کاروں کے چُنگل سے رہا کروایا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تاوان ، ادائیگی ، گھر ، دعا منگی ، پولیس ، بیان ، ریکارڈ

دعا منگی اغوا کیس، لڑکی کا کچھ پتہ نہ چل س...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۳ شام ۵:۵۳ شام

 کراچی (92 نیوز) دعا منگی اغوا کیس کو چھ روز گزر گئے۔ لڑکی کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔ جیوفینسنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد بھی کیس میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔ پولیس نے جائے وقوعہ کی جیو فیسنگ کا عمل مکمل کر لیا لیکن جائے وقوعہ کے قریب موجود موبائل ٹاور سے کوئی پیش رفت مل سکی۔ اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے واقعے میں زخمی ہونے والے حارث کا بیان قلم بند کر لیا۔ دعا منگی کے دوست حارث کے بیان سے بھی اغواء کاروں کے حوالے سے کوئی سراغ نہ مل سکا۔ دوسری طرف کراچی پولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، نامعلوم ، افراد ، ڈی ایچ اے بخاری کمرشل ، لڑکی ، اغوا

کراچی میں نامعلوم افراد نے ڈی ایچ اے بخار...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی میں نامعلوم افراد نے ڈی ایچ اے بخاری کمرشل سے راہ چلتی لڑکی کو اغوا کر لیا۔ کار سوار ملزموں نے پہلے فائرنگ کی پھر لڑکی کو اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے لڑکی کے پُراسرار اغواء کا واقعہ پیش آیا۔  ڈی ایچ اے بخاری کمرشل سے کار سوار ملزمان نوجوان کو فائرنگ سے زخمی کرنے کے بعد لڑکی کو اغواء کرکے لے گئے ۔ گاڑی کہاں گئی ؟ لڑکی کو کہاں غائب کر دیا گیا ؟ پولیس کئی گھنٹے بعد بھی ان سوالات کے جواب ڈھونڈنے میں ناکام ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حیدرآباد اغوا قتل کمسن بہن بھائی سی سی ٹی وی فوٹیج

حیدرآباد میں اغوا کے بعد قتل کیے گئے کمسن ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۴۳ دن ۸:۴۳ دن

 حیدرآباد (92 نیوز) حیدرآباد میں اغواء کے بعد قتل ہونے والے کمسن بہن بھائی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں محلے کا ایک شخص بچوں کو بسم اللہ سٹی کے ایک زیر تعمیر مکان میں لے کر جارہا ہے۔ حیدرآباد میں قتل ہونے والے کمسن بہن بھائی رخسانہ اور عبدالقادر کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس کو ملنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دونوں بچے مرغی فروش عثمان بنگالی کے ساتھ جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عثمان بنگالی بچوں کو بسمہ اللہ سٹی کے ایک زیر تعمیر مکان میں داخل ہونے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اغوا زیادتی اوکاڑہ ‏ ‏92 نیوز

اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بننے والی آم...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ شام ۸:۳۴ شام

اوکاڑہ ( 92 نیوز) اوکاڑہ میں سفاکیت اور درندگی کا سلسلہ تھم نہ سکا ، دوروز قبل اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بننے والی آمنہ رشید ہسپتال میں دم توڑ گئی، انصاف کے متلاشی ورثا نے  وزیر اعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ  کیا ہے۔ اوکاڑہ میں ایک اور غریب کی بیٹی بااثر اور ظالم بگڑے رئیس زادوں کی ہوس کا نشانہ بن گئی،تین روز قبل مصطفیٰ آباد کی رہائشی 25سالہ آمنہ رشید کو با اثر افراد نے   زبردستی گن پوائنٹ پر اغوا کیا اور زیادتی کے بعد تشویش ناک حالت میں  پھینک کر فرار ہو گئے۔ آمنہ کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز