Tag Archives: اعلان

وزیر اعظم ، ٹیکس دہندگان ، سہولتیں، ایف بی آر ، مشاورت ، پالیسی ، اعلان

وزیر اعظم کا ٹیکس دہندگان کو سہولتیں فراہ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۷ شام ۸:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس دہندگان کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ایف بی آر کی مشاورت سے پالیسی بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے ایف بی آر کے افسروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان میں چیریٹی دینے والے سب سے زیادہ ہیں۔ ٹیکس کم دینے کی وجہ ایف بی آر ہے، حکومت کو تاریخی خسارے ملے۔ انہوں نے کہا لوگ ایف بی آر پر اعتماد کی بجائے فکسڈ ٹیکس دینے کو تیار ہیں ۔ ایف بی آر والے بتائیں لوگوں کو کیسے اعتماد دیا جا سکتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مولانا فضل الرحمٰن ، دھرنا ، ختم ، اعلان، شرکا ، گھروں ، واپسی ، شروع

مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا ختم کرنے کا ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۳ شام ۸:۰۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مولانا فضل الرحمٰن نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد آزادی مارچ کے شرکا کی قافلوں کی صورت میں گھروں کو واپسی شروع ہو گئی۔ آخر کار مولانا فضل الرحمن نے بھی اسلام آباد میں آزادی مارچ کے نام سے دیا جانے والا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا صاحب نے پلان بی کا اعلان تو کر دیا ہے لیکن اس دھرنے سے انہیں وہ مقصد حاصل نہیں ہوا جس کے لئے وہ آئے تھے۔ ماضی کے تینوں دھرنوں کا نیتجہ کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنہ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چین ، افغان مفاہمتی عمل ، کردار ، ادا ، اعلان

چین کا افغان مفاہمتی عمل میں کردار ادا کر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چین نے افغان مفاہمتی عمل میں کردار ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے چینی نمائندہ خصوصی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ترجمان دفتر خارجہ سیکرٹری خارجہ نے پاک، افغان تعلقات، افغان مفاہمتی عمل پر پاکستانی نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاک، افغان، چین سہہ فریقی مذاکراتی عمل پر بھی گفتگو کی گئی۔ سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا پاکستان، پرامن، مستحکم، متحد، جمہوری اور خوشحال افغانستان چاہتا ہے۔ افغان تنازعہ کا حل سیاسی ہے، فوجی نہیں، امید ہے تعطل شدہ امن و مفاہمتی عمل کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز