Tag Archives: اعتماد

حکومت ، آزادی مارچ ، مذاکرات ، اتحادی جماعتوں ، اعتماد ، مصروف

حکومت آزادی مارچ پر مذاکرات سے متعلق اتحا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) حکومت آزادی مارچ پر مذاکرات سے متعلق اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے میں مصروف ہے۔ وزیر اعظم سے پرویز خٹک کا رابطہ ہوا جس میں اپوزیشن سے ہوئے رابطوں سے آگاہ کیا گیا۔ اس کے بعد حکومت نے اپنے اتحادیوں ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کو اعتماد میں لے لیا ۔ وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسد عمر کی دونوں سے الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں۔ پرویز خٹک نے انکشاف کیا وہ میڈیا پر ہی اپوزیشن کی طرف سے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ سن رہے ہیں ۔ اکرم درانی سمیت کسی ایک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیا ٹربیونلز ، تشکیل ، اعتماد ، صدر ، سی پی این ای ، عارف نظامی

میڈیا ٹربیونلز کا مذموم مقصد میڈیا کو ڈرا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ شام ۱۱:۱۷ شام

لاہور (92 نیوز) صدر سی پی این ای عارف نظامی نے کہا میڈیا ٹربیونلز کی تشکیل پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا ٹربیونلز بنانے کے اعلان پر صدر سی پی این ای عارف نظامی نے کہا میڈیا ٹربیونلز کا مذموم مقصد میڈیا کو ڈرانا اور دھمکانا ہے۔ میڈیا کی آزادی پر قدغن لگانےکی کوشش کی گئی تو اس کی سختی سے مزاحمت کی جائے گی۔ جمعرات کو سی پی این ای کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ سینئر صحافی مظہر عباس نے کہا حکومت کو ہتک عزت قوانین کو بہتر بنانے کی تجاویز دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان صادق سنجرانی سینیٹ دوبارہ اعتماد مبارک باد

وزیراعظم نے صادق سنجرانی کو سینیٹ کا دوبا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں عمران خان نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو سینیٹ کا دوبارہ اعتماد حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔ وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات ہوئی۔ شبلی فراز، وزیر دفاع پرویز خٹک اور سینیٹر بیرسٹر علی سیف بھی موجود تھے۔ وزیراعظم عمران خان بولے سینیٹ کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے کے حوالے سے چیئرمین سینٹ اپنی ذمہ داریاں اسی احسن طریقے سے ادا کرتے رہیں گے ۔ وزیراعظم نے کہا ارکان کا اعتماد ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طیب اردوان مہاتیر محمد ملاقات عمران خان اعتماد شاہ محمود قریشی

طیب اردوان نے مہاتیر محمد سے ملاقات کے مت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۰۹ دن ۹:۰۹ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا طیب اردوان نے مہاتیر محمد کے ساتھ ملاقات کے متعلق عمران خان کو اعتماد میں لیا۔ شاہ محمود قریشی نے نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا افغانستان کے ساتھ امن عمل آگے بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے کہا بھارت کو باور کرانا چاہتا ہوں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ٹھیک نہیں۔ راستہ صرف مذاکرات ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا ٹرمپ نے دورہ پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم زیرصدارت کابینہ اجلاس ذرائع عمران خان دورہ امریکا کابینہ ارکان اعتماد

وفاقی کابینہ اجلاس ، عمران خان نے دورہ ام...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۳۵ شام ۶:۳۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے دورہ امریکا پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم نے کابینہ کو بتایا کہ امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے اور پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔  وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گزشتہ دس برس کے دوران سربراہان حکومت و مملکت کے غیرملکی دوروں کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔ راجہ پرویز اشرف سب پر بازی لے گئے ۔ اپنے مختصر ترین دور حکومت میں سال 2012 اور2013 کے دوران 9 غیر ملکی دورے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئے نہیں بھجوائیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کپتان نے کہا کہ حکمرانوں کو قوم کا اعتماد حاصل ہو گا تو ٹیکس دینے کی شرح بڑھے گی۔ ٹیکس دینے والوں کو وقار دینا ہو گا۔ ایف بی آر میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ ٹیکس کا نظام ٹھیک ہوتے ہی ملک کی حالت بدلنے کی نوید بھی سنا دی۔ وزیراعظم نے کہا پیسے والوں کو ٹیکس دینا ہو گا۔ ارب پتی لوگ بھی قوم کے پیسے پر عیاشی کرنا چاہتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان فائل فوٹو

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، بالا کوٹ سے م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کی جانب سے بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانے کو نشانہ بنانے  کے دعوے کو مسترد کیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ  شریک تھے ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے قومی سلامتی کے تمام اداروں اور قوم کو تیار رہنے کی ہدایت دے دی  ۔ وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ قوم کو اعتماد میں لینے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی سوچی سمجھی ساز...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی سوچی سمجھی سازش تھی ۔ سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ ملک شدید معاشی بحران سے چو چار ہونے والا ہے ۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ ایل این جی معاہدے میں کرپشن کے ثبوت قومی اسمبلی میں پیش کروں گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ نااہل پارٹی ملک کو فوج اور عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنانے کی طرف لے جا رہی ہے۔ ایل این جی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز