Tag Archives: اعتماد کھوچکی

عوام مخالف اقدامات سے مودی سرکار اپنا اعت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

سرینگر( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ عوام مخالف اقدامات  سے مودی سرکار اپنا اعتماد کھوچکی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں  محبوبہ مفتی کاکہنا تھا کہ  مودی سرکار نے کئی عوام مخالف اقدامات کئے ہیں  جن کی وجہ سے  انکی حکومت مقبو ضہ کشمیر میں اعتماد کھو چکی ہے۔ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے  کہا کہ حریت رہنماؤں کی گرفتاری  اور ملک بھرمیں کشمیریوں پرحملوں میں مودی سرکارملوث ہے۔ مودی سرکار کی جموں وکشمیرمیں انتخابات میں تاخیر ،آرٹیکل 35پر پُرسرار خاموشی  اور آزادپریس کو دبانا بھی  انکی سرکار کی اعتماد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز