Tag Archives: اعتراف ‏

مودی، بھارت ، آرایس ایس ایک، کرشن گوپال، اعتراف،لاہور،92نیوز

مودی، بھارت اور آرایس ایس ایک ہی ہیں، کرش...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

لاہور(92 نیوز) آر ایس ایس کے مرکزی رہنماء کرشن گوپال نے مودی، بھارت اور آرایس ایس کے ایک ہونے کا اعتراف کر لیا، انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ عمران خان آر ایس ایس سے کیوں ناراض ہیں، وہ آر ایس ایس سے نہیں بھارت سے ناراض ہیں۔ آر ایس ایس کے مرکزی رہنماء کرشن گوپال کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آرایس ایس کا نام دنیا بھر میں پہنچانے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بھی یہی چاہتے تھے کہ دنیا بھارت اور آر ایس ایس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انفارمیشن وار فیر میں پاکستان کی جیت ، بھ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ شام ۱۰:۲۳ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) انفارمیشن وار فیر میں پاکستان کی جیت ہو گئی۔ بھارتی آرمی چیف نے بھی اعتراف کر لیا ۔ بپن راوت نے انتہائی خفیہ آپریشنل معلومات لیک ہونے کا انکشاف کر دیا۔ دہلی میں سابق فوجیوں سے خطاب میں بپن راوت نے  انکشاف کیا کہ گزشتہ ہفتے  بھارت کی آپریشنل معلومات لیک ہونے کے سنگین واقعات پیش آئے ہیں۔ بھارتی آرمی چیف نے ریٹائرڈ فوجی افسران  کو سوشل میڈیا کے  استعمال  میں محتاط رہنے کو کہا اور ہدایت کی کہ پاکستانی سائیبر واریرز سے چوکنا رہنے  کیلئے سیکورٹی پروٹوکولز پر سختی سے عمل کریں۔ اس سے پہلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس غیر قانونی ٹھیکوں ریفرنس ملزم اعتراف جرم

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، غیر قانونی ٹھیکوں...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ شام ۷:۵۹ شام

کراچی (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب نے ایک اور بڑی کامیابی  حاصل کرلی۔ غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں اہم ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ غیرقانونی ٹھیکے لینے والی کمپنی کے مالک ہریش نے 2 کروڑ 3 لاکھ 52 ہزار ادا کرکے پلی بارگین کر لیا۔ ملزم ہریش کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا جہاں ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی گئی اور ہریش کا نام ملزمان کی فہرست میں سے نکال دیا۔ جج نے استفسار کیا کیا آپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قاتل

لاہور ، تہرے قتل کا ملزم گرفتار، اعتراف ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کے علاقے نصیر آباد میں گزشتہ روز ہونے والے تہرے قتل کا ملزم گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ لاہور کے علاقے نصیر آباد میں گزشتہ رات  گھر میں گھس کر  کمسن بچے اور دو خواتین سمیت تین افراد کو قتل کیا گیا تھا ۔ مقتولین میں 35 سالہ روبینہ  کو اس کے چار سالہ بیٹے ولی محمد اور ساس کنیز بی بی کے ہمراہ تیز دھار آلے سے قتل کر کے ابدی نیند سلا دیا گیا تھا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اورلاشوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف

خطے میں قیام امن کیلئے ’’ باجوہ ڈاکٹرائن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) خطے میں قیام امن کے لئے  دنیا ’’ باجوہ ڈاکٹرائن ‘‘ کی معترف ہے ۔ خود بھارتی آرمی چیف بپن راوت بھی جنرل قمر جاوید باجوہ کو فالو کرنے لگے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کا بیان ٹویٹر پر شیئر کردیا اور ساتھ ہی کہا کہ  اچھا ہو بھارتی آرمی چیف امن  کیلئے جنرل باجوہ  کا وژن فالو کریں ، ایسا کرنے کیلئے بھارت کو پاکستان دشمنی چھوڑنی ہو گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہمیشہ خطے میں قیام  امن اور پڑوسی ممالک سے بہترین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز