Tag Archives: اعتراف جرم


aziz memon صحافی عزیز میمن محراب پور ‏ ‏92 نیوز

عزیز میمن کیس کے اہم ملزم نذیرسہتو کا اعت...

05 مئی, 2020 6:50 شام 6:50 شام

نوابشاہ (92 نیوز) نوشہروفیروز کے مقتول صحافی عزیز میمن کیس کے اہم ملزم نذیرسہتو نے اعتراف جرم کرلیا۔ جے آئی ٹی سربراہ ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ قتل کا ماسٹر مائنڈ مشتاق سہتو ہے۔ نوشہروفیروز کے مقتول صحافی عزیز میمن کا کیس کے اہم ملزمان بالآخر قانون کی گرفت میں آگئے۔ اہم ملزم نذیر سہتو نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم کا ڈی این اے بھی مقتول سے میچ کر گیا۔ جے آئی ٹی سربراہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے قتل کی وجہ دشمنی قرار دے دی، نوابشاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز