Tag Archives: اعتراض ‏

الیکشن کمیشن ، رکن ، تقرری ، پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ، اورنگزیب حق ، اعتراض

الیکشن کمیشن کے رکن کی تقرری ، پیپلزپارٹی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

کراچی (92 نیوز) سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن کی تقرری پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں ٹھن گئی۔ پیپلزپارٹی نے اورنگزیب حق کو رکن بنانے پر اعتراض کر دیا۔ سندھ و بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے لیے کسی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سندھ سے ممبر الیکشن کمیشن کے لیےتین نام تجویز کیے۔ پیپلزپارٹی اورنگزیب حق پر معترض ہو گئی اور عبدالرسول ،میمن یانثار درانی میں سے کسی ایک کو تجویز کرنے پر زور دیا۔ پیپلزپارٹی کا موقف ہے کہ اورنگزیب حق کا سندھ سے رسمی تعلق اور غیرمعروف ہیں۔ چیف الیکشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلز پارٹی ، الیکشن کمیشن ، اسکروٹنی کمیٹی ، اختیار ، اعتراض

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کے اسکروٹنی ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کے اسکروٹنی کمیٹی کے اختیار پر اعتراض کر دیا۔ لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ہم سے مقامی فنڈز کی تفصیل نہیں مانگ سکتا۔ مسلم لیگ ن ،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے خلاف الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔ مسلم لیگ ن کے خلاف تحقیقات کے لیے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن ڈونرز کی مکمل تفصیلات فراہم نہ کر سکی اور مہلت مانگ لی۔ درخواستگزار فرخ حبیب نے کہا اربوں روپے کی چوری کرنے والوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ نواز شریف ‏ چیف جسٹس پاکستان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس پاکستان ‏ جسٹس آصف سعید کھوسہ ‏

ججز پر اعتراض کرنے والے ذرا احتیاط کریں ، ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس آصف کھوسہ نے کہا ججز پر اعتراض کرنے والے ذرا احتیاط کریں۔ چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے وزیر اعظم کی چند روز قبل کی تقریر پر رد عمل دے دیا ۔ اسلام آباد میں عدالت عظمی کی موبائل ایپ اور ہیلپ لائن لانچنگ کی تقریب سے خطاب میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا محترم وزیراعظم نے دو دن پہلے خوش آئند اعلان کیا کہ عدلیہ کو وسائل دینگے۔ عدلیہ کو وسائل کی کمی محسوس ہو رہی تھی۔ وزیراعظم نے تقریر میں طاقتور اور کمزور کی بھی بات کی۔ وزیراعظم نے جس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضروری ، نواز شریف ، بیرون ملک ، علاج ، اعتراض ، یاسمین راشد

ضروری ہوا تو نواز شریف کے بیرون ملک علاج ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ شام ۱۰:۴۳ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) حکومت نے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کا عندیہ دے دیا ۔ یاسمین راشد نے کہا ضروری ہوا تو نواز شریف کے بیرون ملک علاج کرانے پر اعتراض نہیں کیا جائیگا میڈیا سے گفتگو میں یاسمین راشد نے کہا آج تک کسی کی بیماری پر کبھی سیاست نہیں کی۔ ڈاکٹر پہلے ہوں سیاستدان بعد میں ۔ نوازشریف نے بھی علاج کی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ ہمدردیاں نواز شریف کے ساتھ ہیں ۔ سیاسی عداوتوں میں ایک دوسرے کی جان کا دشمن نہیں بنا جاتا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتارپور ، راہداری ، معاہدہ ، بھارتی ، ہٹ دھرمی ، پاکستان ، مسودے ، اعتراض

کرتارپور راہداری معاہدہ پر بھارتی ہٹ دھر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ شام ۱۱:۳۹ شام

 لاہور (92 نیوز) کرتارپور راہداری معاہدہ پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔ پاکستان کے بھیجے معاہدے کے مسودے پر اعتراض اٹھا دیا۔ یاتریوں کیلئے 20 ڈالر سروس چارجز کی معاہدے میں شمولیت کی مخالفت کر دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے مابین کرتارپور راہداری معاہدے کے مسودوں کا تبادلہ ہوا ۔ معاہدے کے مسودوں میں معمولی اختلاف ہے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کرتارپور راہداری معاہدے پر اتفاق کے لیے سفارتی چینلز سے رابطہ موجود ہے ۔ راہداری معاہدے پر دستخطوں کیلیے تاریخ کا تعین نہیں ہوا ۔ معاہدے پر دستخط زیرو پوائنٹ کے مقام پر ہوں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسد عمر

مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکلنے کی بات نہی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۳ شام ۸:۳۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکلنے کی بات نہیں کی  ، خبریں غلط ہیں ۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد میں اپنے حلقے میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں  عوام نے مسائل کے انبار لگا دیے۔ انہوں نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ، میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  مہنگائی کی وجہ سے عوام کی چیخیں نکلنے والی بات نہیں کی مجھ سے منسوب خبر غلط ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کسی ملک کو ادھار تیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز