Tag Archives: اظہر محمود ‏

پاکستان ڈیبیو ٹیسٹ میں سینچری لاہور ویب ڈیسک ٹیسٹ کرکٹ ٹیم خالد عباد اللہ جاوید میانداد سلیم ملک محمد وسیم سید علی عروج نقوی اظہر محمود یونس خان توفیق عمر یاسر حمید فواد عالم عمر اکمل عابد علی

پاکستان کے 11 کھلاڑی ڈیبیو ٹیسٹ میں سینچری...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۲ شام ۸:۱۲ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم  کے 11 کھلاڑی ڈیبیو میچز میں سینچریاں  بنانے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں ۔  پاکستان کی جانب سے خالد عباد اللہ ، جاوید میانداد ، سلیم ملک ، محمد وسیم ، سید علی عروج نقوی ( علی نقوی) ، اظہر محمود ، یونس خان ، توفیق عمر ، یاسر حمید ، فواد عالم ،عمر اکمل  اور عابد علی   یہ اعزاز رکھتے ہیں ۔ خالد عباداللہ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو میچ میں پہلی سینچری بنانے کا اعزاز خالد عباداللہ کے پاس ہے ،انہوں نے 65-1964 میں آسٹریلیا کے دورہ کراچی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مکی آرتھر ‏ گرانٹ فلاور ‏ اظہر محمود ‏ گرانٹ لڈن ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ہیڈ کوچ ‏ باؤلنگ کوچ پاکستان کرکٹ بورڈ ‏ کوچنگ اسٹاف ‏ ‏ چیئرمین پی سی بی ‏ کرکٹ کمیٹی ‏

مکی آرتھر ، گرانٹ فلاور ،اظہر محمود اور ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ،  کوچ گرانٹ فلاور، باؤلنگ کوچ اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کی  چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے  کوچنگ اسٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی  کی سفارشات منظور کر لیں ۔ مکی آرتھر،گرانٹ فلاور،اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کے معاہدوں میں توسیع نہیں کی جائےگی۔پی سی بی  ہیڈکوچ،بیٹنگ،باؤلنگ اور فیلڈنگ کوچ کے عہدوں کیلئے اشتہار جاری کرے گا۔ چیئرمین پی  سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کمیٹی نے قومی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نے انگلینڈ کو ‏‎14‎‏ رنز سے شکست دے دی ‏

پاکستان نے انگلینڈ کو‎14‎رنز سے شکست دے د...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ شام ۱۰:۴۶ شام

ناٹنگھم ( 92 نیوز) پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 14 رنزسے شکست دے دی۔ جوز بٹلرنے 103اور جوروٹ نے 107رنز بنائے، جس کے باوجود پاکستانی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی۔ انگلینڈ کی ٹیم 50اوور میں نو وکٹ پر 334رنز بناسکی۔ پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، محمد عامر اور شاداب خان نے دودو انگلش کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد حفیظ اور شعیب ملک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں8  وکٹوں کے نقصان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز