Tag Archives: اظہر علی

سری لنکا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز، اظہر علی، کپتان برقرار، فوادعالم، ٹیم میں واپسی، لاہور، 92 نیوز

سری لنکا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز، اظہر علی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

لاہور (92 نیوز) سری لنکا کےخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے 16رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ اظہر علی کپتان برقرار فواد عالم کو اچھی کارکردگی کا پھل مل گیا، 10 برس بعد ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق کہتے ہیں فواد عالم 6 سال سے اچھا پرفارم کررہا ہے، آسٹریلیا  کے خلاف کھیلنے والے ٹیسٹ اسکواڈ میں صرف 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، افتخار احمد اور موسیٰ خان ٹیم میں شامل نہیں، سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے اظہر علی، عابد علی، امام الحق، بابر اعظم، اسد شفیق ٹیم میں شامل ہیں، حارث سہیل، محمد رضوان، یاسر شاہ، محمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا سے شکست، معافی نہیں بنتی، اظہر علی، میڈیا سے گفتگو، لاہور، 92 نیوز

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پرکوئی معافی نہ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲ شام ۱۲:۳۲ شام

لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پرکوئی معافی نہیں بنتی۔ مثبت سوچ کیساتھ آسٹریلیا گئے مگر اچھا نتیجہ نہ دے سکے۔ سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز میں غلطیوں کو نہیں دہرائیں گے۔ اظہر علی نے انگلینڈ میں اپنے بزنس کے حوالے سے خبروں کی بھی تردید کردی۔ کپتان اظہر علی نے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیاسے گفتگو میں کہا مثبت سوچ کے ساتھ آسٹریلیا گئے لیکن نتیجہ مثبت نہیں دے سکے، یہ بھی تسلیم کیا کہ شکست کی کوئی معافی نہیں ہوتی۔ اظہر علی کاکہنا سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا ، سیریز ، مایوس کن ، ٹیسٹ ، کپتان ، اظہر علی

آسٹریلیا کی سیریز بہت مایوس کن رہی، ٹیسٹ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۰ شام ۱:۲۰ شام

 لاہور (92 نیوز) ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کہا آسٹریلیا کی سیریز بہت مایوس کن رہی۔ اچھی تیاری کے ساتھ گئے تھے۔ بدقسمتی سے نتیجہ توقعات کے مطابق نہیں آیا۔ وطن واپسی کے بعد لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ مثبت سوچ کے ساتھ آسٹریلیا گئے لیکن نتیجہ مثبت نہیں دے سکے۔ اچھا کھیل کھیلنے کی کوشش کی ۔ یہ بھی کہا شکست کی کوئی معافی نہیں ہوتی۔ ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا کہنا تھا سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز ایک بڑا موقع ہے۔ موجودہ کرکٹرز پہلی بار پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں گے۔ کوشش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دورہ آسٹریلیا پاکستانی ٹیم لاہور ‏ ‏92 نیوز بابر اعظم قومی ٹیم کپتان چیف سلیکٹر ‏ ہیڈ کوچ ‏ مصباح الحق ‏ پی سی بی ‏ پریس کانفرنس ‏ فخر زمان ‏ امام الحق ‏ حارث سہیل ‏ آصف علی ‏ عماد وسیم شاداب خان محمد عامر ‏ افتخار احمد ‏ خوشدل شاہ ‏ محمد عرفان محمد رضوان موسیٰ خان عثمان قادر ‏ وہاب ریاض ‏ ٹیسٹ میچز ‏ سیریز ‏ ‏16 رکنی قومی ٹیسٹ ٹیم ‏ اظہر علی عابد علی اسد شفیق حارث سہیل افتخار احمد عمران خان سینئر امام الحق کاشف بھٹی محمد عباس موسیٰ خان ‏ نسیم شاہ ‏ شاہین شاہ آفریدی شان مسعود یاسر شاہ

دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

لاہور (92 نیوز) دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 16 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ، بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔ چیف سلیکٹر  و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے  پی سی بی میں پریس کانفرنس  کے دوران کھلاڑیوں  کے نام  بتائے ، مصباح الحق نے بتایا کہ دورہ آسٹریلیا کے لئے ٹی 20 اسکواڈ  کی قیادت بابر اعظم کریں گے ، فخر زمان ، امام الحق ، حارث سہیل ، آصف علی ،  عماد وسیم ، شاداب خان ، محمد عامر ، افتخار احمد ، خوشدل شاہ  ،محمد عرفان، محمد رضوان، موسیٰ خان، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اظہر علی کی کاؤنٹی میں شاندار کارکردگی ‏

اظہر علی کی کاؤنٹی میں شاندار کارکردگی ‏

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

لندن ( 92 نیوز) سابق کپتان اظہر علی  کی کاؤنٹی میں شاندار کارکردگی جاری ہے ، سابق پاکستانی کپتان اظہر علی  نے باؤلنگ کرتے ہوئے 7 اوورز مین  34 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اظہر نے 40 گیندوں پر 29 رنز کی اننگز بھی کھیلی جس میں چار چوکے بھی شامل تھے ۔ دوسری جانب آئی سی سی نے سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا پراینٹی کرپشن  قوانین   کی خلاف ورزی  کا الزام عائد کر دیا،ان پرکرپشن معاملات بارے تحقیقات میں تعاون نہ کرنے کا الزام بھی ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، اظہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۸:۱۹ شام ۸:۱۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی قومی ٹیسٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی دو درجے تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر چلے گئے ۔ کپتان سرفرازاحمد اور اسد شفیق کی رینکنگ میں بہتری آ گئی ۔ باؤلرز میں یاسر شاہ پندرہویں نمبر پر آ گئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز