Tag Archives: اظہار یکجہتی

سانحہ پی آئی سی، جاں بحق مریضوں، اہلخانہ، اظہار یکجہتی، شمعیں روشن، لاہور، 92 نیوز

سانحہ پی آئی سی، جاں بحق مریضوں کے اہلخان...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۷ دن ۸:۰۷ دن

لاہور (92 نیوز) سانحہ پی آئی سی میں جاں بحق ہونے والے مریضوں کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کے لیے شمعیں روشن کی گئیں  جبکہ تعمیراتی کام مکمل ہونے پر پی آئی سی کو ایک بار پھر سے مریضوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ وکلاء نے پی آئی تو پر دھاوا بولا تو اسپتال میں زیر علاج 03 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونیوالے مریضوں  کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس اسٹاف کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں اور ریلی بھی نکالی گئی۔ ریلی میں میں پی آئی سی اور سروسز اسپتال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ انسانی حقوق ‏ عالمی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اظہار یکجہتی ‏

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن آج منایا جا رہ ہے ، پاکستان نے دن کشمیریوں سے منسوب کر دیا ۔ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور دنیا بھر میں بھارت کا سیاہ چہرہ بے نقاب کیا جائیگا۔ انسانی حقوق کا عالمی منشور 10 دسمبر 1948 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منظور کیا ۔ جسے یونیورسل ڈکلیریشن آف ہیومن رائٹس  کہتے ہیں  ،   یوں 10 دسمبر کا دن پوری دنیا میں انسانی حقوق کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ پاکستان میں انسانی حقوق کا دن مقبوضہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معذوروں کا عالمی دن ‏ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز معذور افراد ‏ اظہار یکجہتی ‏ مسائل اجاگر کرنا ‏ افادیت پر زور ‏ داد رسی ‏

معذوروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ دن ۱۰:۳۴ دن

 اسلام آباد ( 92 نیوز) معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منایا جا رہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں معذوروں کو درپیش مسائل اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت پر زور دینا ہے ۔ معذوروں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 3 دسمبر کو منایا جاتا ہے ،  اقوام متحدہ میں معذور افراد کی داد رسی کیلئے اس دن کو منانے کا فیصلہ 1992 میں کیا گیا ۔ پاکستان میں پچاس لاکھ سے زائد افراد معذوری کی زندگی گزار رہے ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ، کشمیری عوام، اظہار یکجہتی، تصویری نمائش، 92 نیوز

کوئٹہ، کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور دنیا کوبھارت کا مکرو چہرہ دکھانے کے لئے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش کے شرکاء کا کہنا تھا کہ وہ ہر وقت کشمیر کی آزادی کے لئے دعا گو رہتے ہیں۔ بھارت کا مکرو چہرے دنیا کے سامنے لانے کے لئے نظامت ثقافت بلوچستان اورتعلقات عامہ کی جانب سے آرٹ گیلری میں تصویر نما ئش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش میں لگائی گئی ہر تصویر چیخ چیخ کر بھارتی مظالم کی کہانی بیاں کر رہی تھی۔ تصویروں میں کہیں آبرو بچاتی بہنیں، تو کہیں لخت جگر کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک ، کشمیریوں ، اظہار یکجہتی ، ایک منٹ ، خاموشی

ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۳ شام ۵:۴۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ سائرن بجنے پر عوام اپنی اپنی جگہوں پر کھڑے ہو گئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اور دفتر خارجہ کے باہر سیکرٹریز ملازمین نے بازؤں پرسیاہ پٹیاں باندھ کرمقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے مظالم کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ سائرن پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان اور چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ وزیراعظم نے ٹویٹ میں کہا مودی نے 75 دن سے مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیویارک، بنگلہ دیشی کمیونٹی، کشمیریوں، اظہار یکجہتی، سکھ فارجسٹس، 92 نیوز

نیویارک میں بنگلہ دیشی کمیونٹی کا کشمیری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ دن ۷:۲۹ دن

نیویارک (92 نیوز) نیویارک کےعلاقے جیکسن ہائیٹس میں بنگلہ دیشی کمیونٹی بھی کشمیریوں کےساتھ اظہار یکجہتی کیلئےمیدان میں آگئی، بھارت کےخلاف مظاہرے میں درجنوں بنگالی شریک ہوئے، فضا مودی مخالف نعروں سے گونجتی رہی، جنیوا میں یکم نومبر کو یو این او کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے سکھ فارجسٹس تحریک کے رہنما برسلز پہنچ گئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، نیویارک کےعلاقےجیکسن ہائٹس میں درجنوں بنگالی شہریوں نے بھارت کےخلاف مظاہرہ کیا اور مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم وستم اوانسانی حقوق کی خلاف وزریوں کی شدید مذمت کی۔ احتجاج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں ، اظہار یکجہتی ، ملک ، شہر شہر ، ریلیاں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کے شہر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۸ شام ۳:۳۸ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ شہریوں نے بھرپور انداز میں کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔ بھکر ، دادو، ڈھیرکی ، فورٹ عباس، قمبر ، نوابشاہ اور ٹنڈو آدم میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔ فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی ۔ ملتان میں  تاجروں اور طلبا نے  احتجاجی ریلی نکالی ۔ ریلی کے شرکا نے مطالبہ  کیا کہ مودی فوری طور پر مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کرے۔ کشمیریوں سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، وزیراعظم آج ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ دن ۸:۰۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج اسکردو میں جلسہ عام کریں گے۔ انتظامات دیکھنے کیلئے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور اسکردو پہنچ گئے۔ وزیراعظم نماز جمعہ کے بعد جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ عوام کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سمیت عالمی رہنماؤں سے رابطوں اور ملاقاتوں سے آگاہ کریں گے ۔ تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی آج وزیراعظم کے ہمراہ روانہ ہوں گے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

وقت ، احتجاج ، کشمیریوں ، اظہار یکجہتی ، عمر ایوب

یہ وقت احتجاج کا نہیں بلکہ کشمیریوں کے سا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا احتجاج کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔ تاہم یہ وقت احتجاج کا نہیں بلکہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ہے۔ عمر ایوب نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا جو حکومت کے جانے کی سوچ لیکر اسلام آباد آئیں گے انکا نظریہ مودی کے نظریہ سے مختلف نہیں ہو گا۔ ایسی سوچ لیکر آنے والے ہٹلر اور مودی کے پیروکار ہونگے۔

تازہ ترین ویڈیوز

فرینکفرٹ ، کشمیریوں، اظہار یکجہتی ، ریلی ، لارڈ نذیر احمد، 92 نیوز

فرینکفرٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ شام ۱۱:۳۵ شام

فرینکفرٹ (92 نیوز) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا اہتمام کیا گیا، ریلی کا اہتمام پاک جرمن پریس کلب کی جانب سے کیا گیا، لارڈ نذیر احمد نے ریلی میں خصوصی شرکت کی۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کےخلاف دنیا بھرمیں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،اس سلسلہ میں جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں جرمنی کے علاوہ فرانس اور بیلجیئم سے بھی لوگوں نے شرکت کی جبکہ ریلی کی قیادت لارڈ نذیر احمد نے کی۔ احتجاجی ریلی میں بچوں کے علاوہ خواتین کی ایک بڑی تعداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی یوم سیاہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ وادی ‏

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم سی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ دن ۸:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل ہوئے 54 روز بیت گئے۔ بھارتی قابض فوجیوں کا کشمیر میں 54 روز سے کرفیو جاری  ہے ۔ حکومت نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ یوم سیاہ منانے کا مقصد کشمیروں پر ہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لانا  ہے ۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیےآج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔ یوم سیاہ منانے کا مقصد کشمیروں پر ہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ، پاکستان ، کشمیریوں ، اظہار یکجہتی ، 27 ستمبر ، یوم سیاہ ، منانے اعلان

حکومت پاکستان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت پاکستان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 27 ستمبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا۔ یوم سیاہ پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 27 ستمبر جمعہ کے روز یوم سیاہ منایا جائے گا ۔ 27 ستمبر کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔ یوم سیاہ منانے کا مقصد کشمیروں پر ہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لانا ہے ۔ جمعہ کو وزیراعظم پاکستان عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور کشمیر میں ہونے والے مظالم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، بچوں،اظہار یکجہتی، ننھے بچے ، میدان میں آگئے،اسلام آباد،92نیوز

مقبوضہ کشمیر کے بچوں کیساتھ اظہار یکجہتی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۲ دن ۴:۵۲ دن

اسلام آباد (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ننھے بچوں نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا دیا، بچوں کی جانب سے 50 گھنٹے تک طویل احتجاجی مظاہرہ کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان سمیت سیاسی اور سماجی شخصیات نے کیمپ کا دورہ کیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے احتجاجی کیمپ کے دورہ کے موقع پر کہا کہ مودی سمجھتا ہے کہ صرف کشمیری ہی کشمیر کے لئے لڑ رہے ہیں۔ جبکہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیر کے لئے لڑ رہا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، بچہ بچہ ، کشمیریوں ، ہم آواز ، شہر شہر ، اظہار یکجہتی ، ریلیاں

پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کی ہم آواز ، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۷ شام ۳:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کی ہم آواز بن گیا۔ شہر شہر اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔ وزیراعظم کے حکم پر قوم یک زباں، ملک بھر میں ہفتہ وار کشمیر ڈے کے موقع پر ریلیاں اور جلوس نکالے گئے۔ لاہور میں بھارتی مظالم کے شکار کشمیری بھائیوں کیلئے اظہار یکجہتی کیلئے اساتذہ اور طلبہ نے ریلیاں نکالیں۔ طلبہ نے  کشمیر میں قتل عام فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ فیصل آباد میں چوک گھنٹہ گھر پر ضلعی اتنظامیہ، اساتذہ اور طلبہ نے کشمیری بھائیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ملتان کے چاروں ڈگری کالج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیرس اظہار یکجہتی ‏92 نیوز

پیرس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

پیرس ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کے خلاف عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے کا سلسلہ جاری ہے ، فرانس کے دارالحکومت پیرس  میں کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز پیرس کےعلاقے گار دو لیسٹ سے ہوا ، جو شہر کے اہم مقامات سے ہوتی ہوئی ریپبلک کے مقام پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی قیادت انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے صدر  زاہد ہاشمی نے کی ، اس موقع پر کشمیری اور پاکستانی کے علاوہ مقامی کمیونٹی کے افراد بھی موجود تھے۔ شرکا نے کشمیر کی آزادی اور بھارت کے خلاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز