Tag Archives: اظہار تشویش


شہبازشریف ، ادویات اسیکنڈل ، پارلیمانی تحقیقات ، مطالبہ ، لاہور ، 92 نیوز

شہبازشریف کا پٹرول بحران انکوائری کمیٹی ...

07 جولائی, 2020 2:22 شام 2:22 شام

لاہور (92 نیوز) اپوزیشن رہنماء شہبازشریف نے پٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ شہبازشریف کہتے ہیں چینی کی طرح پٹرول کے مجرم پکڑنے میں بھی حکومت سنجیدہ نہیں۔ حکومت مافیاز اور مافیاز حکومت کی مدد سے چل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انکوائری کمیٹی کا 15 روز میں رپورٹ جمع نہ کرانا دال کالی ہونے کا اشارہ ہے۔ حکومتی ملی بھگت سے پٹرول کے ذریعے قوم سے اربوں لوٹ لئے گئے۔ اُن کا کہنا تھا مئی کے مہینے میں فروخت 6 لاکھ 35 ہزار ٹن کیوں سامنے آئی ؟مزید حیرت انگیز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز