Tag Archives: اطمینان کا اظہار ‏

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سکیورٹی وفد راولپنڈی ‏92 نیوز کراچی اور لاہور ‏ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ‏ ذرائع ‏ چار رکنی بنگلہ دیشی وفد ‏ سکیورٹی انتظامات ‏ اطمینان کا اظہار ‏

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد راولپن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۸ شام ۶:۵۸ شام

راولپنڈی (92 نیوز)کراچی اور لاہور کا دورہ کرنے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ  کاسکیورٹی وفد راولپنڈی پہنچ گیا ،  جہاں وہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا  ۔ ذرائع کے مطابق چار رکنی بنگلہ دیشی وفد نے پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ، بنگلہ دیشی سکیورٹی وفدنے سب سے پہلے کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا ۔ وفد نے گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا ، پی سی بی حکام اور سکیورٹی اداروں نے بنگلہ دیشی وفد کو ٹیموں کی سکیورٹی کے حوالےسے بریفنگ دی ۔ بنگلہ دیشی وفد واپسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز