Tag Archives: اطلاعات

وزیراعظم ‏ کشمیرکامقدمہ ‏ فردوس عاشق اعوان لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ اطلاعات ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ اظہار یکجہتی ‏ عالمی برادری ‏ لہولہان ‏ انصاف کے منتظر ‏ اصل چہرہ ‏ بے نقاب ‏ عید سادگی ‏ یک جہتی ‏

وزیراعظم ہرفورم پر کشمیرکامقدمہ لڑ رہے ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۳۶ شام ۶:۳۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے  لاہور میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانیوالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ  وزیر اعظم ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑ رہے ہیں  ، پوری عالمی برادری کو آگے بڑھ کر کشمیریوں کا ساتھ دینا چاہیے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ  کشمیر لہولہان ہے،جل رہا ہے جبکہ  مقبوضہ کشمیر کے لوگ  انصاف کے منتظر ہیں،مودی کااصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے ، پوری قوم عید سادگی سے مناتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپٹ عناصر عوام تاجروں گمراہ کوشش وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال

کرپٹ عناصر نے عوام اور تاجروں کو گمراہ کر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا کرپٹ عناصر نے عوام اور تاجروں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ میاں اسلم اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اپوزیشن کو احتجاج کیلئے بندے ہی نہیں مل رہے۔ تاجروں نے احتجاج کی کال مسترد کر دی۔ مال روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہے، تمام مارکیٹیں کھلی ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کرپشن کی فائلیں اٹھا کر شور کرنے والے اپنی فائلوں میں دب جائیں گے ۔ ملک کی مخالفت کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دینگے۔ ان کا کہنا تھا کیا اپوزیشن عمران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اطلاعات، جنگ، پاکستان، بھارت، شکست، سابق بھارتی کور کمانڈر ،اعتراف

اطلاعات کی جنگ میں پاکستان نے بھارت کو شک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ شام ۱۱:۵۶ شام

لندن (92 نیوز) سابق بھارتی جرنیل لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عطا حسنین نے اطلاعات کی جنگ میں پاکستان کی کامیابی کا اعتراف کرلیا۔ کہتے ہیں آئی ایس پی آٓر نے سکھایا کہ معلومات کی فراہمی کیا ہوتی ہے۔ سابق بھارتی کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عطا حسنین نے نامور برطانوی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آٓف سٹریٹیجک اسٹڈیز سے خطاب میں معلومات کی جنگ میں بھارت کی شکست کا اعتراف کرلیا۔ عطا حسنین کا کہنا تھا کہ روایتی جنگ کا دور ختم ہوچکا ،،یہ ہائبرڈ جنگ کا دور ہے جس میں میڈیا بڑا ہتھیار ہوتا ہے، آٓئی ایس پی آر نے ہمیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئیوری کوسٹ

آئیوری کوسٹ میں مال بردار طیارہ گر کر تب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲ شام ۱۱:۱۲ شام

آئیوری کوسٹ ( 92 نیوز ) آئیوری کوسٹ میں مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ طیارے گرنے سے چار افراد ہلاک جب کہ دو افراد زخمی ہو گئے ۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو سمندر سے نکال لیا جب کہ طیارے کا ڈھانچہ بھی کنارے پر آگیا۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ طوفانی ہوا کے باعث پیش آیا اور طیارہ بے قابو ہو کر سمندر میں گر گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز