Tag Archives: اطالوی سفیر


coas-1

اطالوی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات ، دو طرف...

07 جولائی, 2020 6:39 شام 6:39 شام

 راولپنڈی (92 نیوز) اطالوی سفیر آندریاس فیراریس کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے کورونا وبا سے مقابلے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی۔ اطالوی سفیر نے طبی معاونت، علاقائی امن وسلامتی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

تازہ ترین ویڈیوز