Tag Archives: اصل چہرہ ‏

پاکستان ‏ عالمی سطح ‏ مودی حکومت ‏ اصل چہرہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

پاکستان نے عالمی سطح پرمودی حکومت کا اصل ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے عالمی سطح پرمودی حکومت کا اصل چہرہ دنیا کو کیا دکھایا، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سٹھیا گئے اور ٹویٹر پر جھوٹ بولنا شروع کر دیا۔ دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک ہونے کے دعوے دار بھارت میں اقلیتوں پر زندگی تنگ ہو چکی ہے ، آپ  سلیم اللہ ہوں یا مائیکل، دھرمیندر سنگھ ہوں یا ہندوؤں کی نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے دلت،بھارت میں  زندگی جہنم بن گئی ہے ۔ بھارت کے مسلمان 6 دسمبر 1992 کا دن کیسے بھول سکتے ہیں جب راج ناتھ سنگھ کی جماعت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ‏ کشمیرکامقدمہ ‏ فردوس عاشق اعوان لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ اطلاعات ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ اظہار یکجہتی ‏ عالمی برادری ‏ لہولہان ‏ انصاف کے منتظر ‏ اصل چہرہ ‏ بے نقاب ‏ عید سادگی ‏ یک جہتی ‏

وزیراعظم ہرفورم پر کشمیرکامقدمہ لڑ رہے ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۳۶ شام ۶:۳۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے  لاہور میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانیوالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ  وزیر اعظم ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑ رہے ہیں  ، پوری عالمی برادری کو آگے بڑھ کر کشمیریوں کا ساتھ دینا چاہیے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ  کشمیر لہولہان ہے،جل رہا ہے جبکہ  مقبوضہ کشمیر کے لوگ  انصاف کے منتظر ہیں،مودی کااصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے ، پوری قوم عید سادگی سے مناتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز