Tag Archives: اشیا

درآمدی اشیا قیمت اسٹیکر سیلز ٹیکس تفصیلات

درآمدی اشیا پر قیمت کا اسٹیکر اور سیلز ٹی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ دن ۱۱:۲۳ دن

اسلام آباد (92 نیوز) درآمدی اشیا پر قیمت کا اسٹیکر اور سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ فروٹ اور ویجیٹیبل جوس پر سیلز ٹیکس اور اسٹیکر کا اطلاق ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق آئس کریم، سگریٹ، بیوٹی سوپ اور کلینک سوپ پر اسٹیکر، ٹیکس لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ڈٹرجنٹس( پاوڈر)، شمیپو، ٹوتھ پیسٹ،  شوینگ جل، پروفیومز  اور چائے پر بھی اسٹیکر، ٹیکس لازمی قرار دیا گیا ہے۔ فہرست میں 20 اقسام کے کھادیں، سیمنٹ اور منرل واٹر بھی شامل ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

یوٹیلٹی اسٹورز 50 زائد اشیا قیمتوں اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر 50 سے زائد اشیا کی قیمتو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز بھی مہنگے ہو گئے۔ چینی اور 50 سے زائد برینڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ صابن اور فیشل کریم 20 روپے تک مہنگی ہو گئیں۔ چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ چینی کی قیمت 69 روپے بڑھ کر 72 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ 50سے زائد مختلف برینڈڈ کے شیمپو ، صابن، کریم کی قیمت میں بھی 20 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔ چہرے پر لگانے والی کریم کے 70 ایم ایل جار کی قیمت میں 10 روپے تک اضافہ ہوا۔ 217 روپے کی کریم کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز