Tag Archives: اشیائے ضروریہ

حکومت، عوام، کم نرخوں، اشیائے ضروریہ، فراہم کرنیکا فیصلہ، وزیراعظم، زیرصدارت اجلاس، اسلام آباد، 92 نیوز

حکومت کا عوام کو کم نرخوں پر اشیائے ضروری...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۲ شام ۵:۴۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں حکومت نے عوم کو کم نرخوں پر اشیائے ضروریہ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا، یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن پر شہریوں کو آٹا، گھی، چینی، چاول اوردالیں کم نرخوں پر فراہم کی جائیں گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو فوری 6 ارب روپے کی فراہم دئیے جائیں گے۔ وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو اشیائے ضروریہ کی عوام تک دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو رقم کی فراہمی سے آٹا، گھی، چینی، چاول اوردالوں کی قیمتوں میں واضح کمی آئے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب ‏ کارروائی کا حکم ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ سردار عثمان بزدار ‏ اشیائے ضروریہ ‏ بے جا اضافے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ناجائز منافع خوروں کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ دن ۱۰:۴۳ دن

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سبزیوں سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے جا اضافے پر  گہری تشویش کا اظہار کیا۔  عثمان بزدار نے گراں فروشوں کے خلاف موثر کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے سپرد نہیں کیا جا سکتا۔ مصنوعی مہنگائی پیدا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب نے کابینہ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کو مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی  کارروائی کی ہدایت دے دی  ۔ سردار عثمان بزدار نے  کہا کہ مہنگائی کے مستقل سدباب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۳ شام ۲:۰۳ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) رواں ماہ یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کر دیا گیا۔ چینی، دالیں، چاول، صابن سب مہنگا ہو گیا۔ صارفین کہتے ہیں کہ یوٹیلٹی اسٹورز سستی اشیاء خریدنے کا واحد ذریعہ تھے اب جائیں تو کہاں جائیں۔ مختلف اشیاء پر ایک سے 40 روپے فی کلو تک اضافہ کیا گیا ہے۔ صابن، مصالحہ جات، کیچپ، دالیں، سمیت کوئی ایک آئٹم بھی مہنگائی کے اثر سے محفوظ نہ رہی۔ ریٹ زیادہ اور سیل کم ہونے پر اسٹور منیجر بھی پریشان ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر پہلے اشیاء کی فراہمی کا بحران آیا پھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ، 21 ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بریفنگ دی گئی جس کے بعد کھانے پینے کی اشیا کے نرخوں کے متعلق ایپلی کیشن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں قیمتوں کا باریک بینی سے جائزہ لینے کیلئے پرویز خٹک کی نگرانی میں کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ رضا ربانی اور مشاہد اللہ سمیت منسٹر انکلیو میں غیر قانونی مقیم لوگوں سے قبضہ چھڑایا جائے گا۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز