Tag Archives: اشرف غنی


افغان صدارتی انتخابات ، افغان صدر ، اشرف غنی ، کامیاب

افغان صدارتی انتخابات ، افغان صدر اشرف غن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 کابل (92 نیوز) افغان صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان ہو گیا۔ افغان صدر اشرف غنی دوسری بار کامیاب ہو گئے۔ افغانستان کے ہنگامہ خیز صدارتی انتخابات کے نتائج آ گئے۔ افغان الیکشن کمیشن نے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر اشرف غنی کو دوسری ٹرم کے لیے فتح یاب قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اشرف غنی نے 50 اعشاریہ چونسٹھ فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ ان کے مخالف عبداللہ عبداللہ کو 39 اعشاریہ باون فیصد ووٹ پڑے جبکہ گلبدین حکمت یار 3 اعشاریہ پچاسی فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ افغان الیکشن کمیشن کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز