Tag Archives: اشتہارات

ٹوئٹر ، دنیا ، سیاسی ، اشتہارات ، اشاعت ، پابندی ، اعلان

ٹوئٹر کا سیاسی اشتہارات کی اشاعت پر پابند...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ دن ۱۰:۴۷ دن

 کیلفورنیا (92 نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے دنیا بھر میں سیاسی اشتہارات کی اشاعت پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ ٹوئٹر نے یہ اقدام سیاست دانوں کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس پر غلط خبروں کے پھیلاؤ پر مسلسل تنقید کے بعد اٹھایا ہے ۔ ٹوئٹر کے سی ای سو جیک ڈورسی کا کہنا تھا کہ نئی پالیسی کی تفصیلات پندرہ نومبر کو جاری ہوں گی جبکہ اس کا اطلاق بائیس نومبر سے ہو گا تاہم ووٹر رجسٹریشن سے متعلق اشتہارات کی اشاعت کی اجازت ہو گی۔ اس سے قبل فیس بک سے سیاسی اشتہارات بند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اشتہارات غیر قانونی ٹھیکے یوسف رضا گیلانی فرد جرم عائد ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکے،یوسف رضا گی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92  نیوز)اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے  ، احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ احتساب عدالت نے تمام ملزموں کو دو جولائی کو طلب کر لیا،ملزموں کو ریفرنس کی نقول تقسیم کردی گئیں۔ ملزمان میں یوسف رضا گیلانی،  انعام اکبر اور فاروق اعوان سمیت سات ملزمان نامزد ہیں ،ملزمان پر اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

آن لائن اشتہارات کے قوائد وضوابط کی خلاف...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ دن ۱۱:۵۲ دن

برسلز ( 92 نیوز) یورپی یونین کے ریگولیٹرز نے انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی اور سرچ انجن گوگل پر آن لائن  اشتہارات کے قوائدوضوابط کی خلاف ورزی پرایک ارب68 لاکھ ڈالر کاجرمانہ عائدکردیا۔ برسلز میں یورپی یونین ریگولیٹرز کی کمشنر مارگیرٹی ویسٹیگر نےگوگل ایڈسینس کے ذریعے آن لائن تشہیری بزنس کے خلاف چلنے والی طویل تحقیقات کے نتائج پیش کردیئے۔ کمشنرنےکہا کہ گوگل نے آن لائن تشہیرمیں دیگرویب سائٹ کوروکنےاوراپنی بالا دستی برقرار رکھنے کیلئے ایڈسینس پلٹ فارم کے علاوہ بروکرز  کا استعمال کیا۔ کمیشن کےمطابق ’گوگل اور اس کی آبائی کمپنی ایلفابیٹ نےیورپی یونین کے اینٹی ٹرسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز