Tag Archives: اشتعال انگیز ‏

پاکستان بھارتی وزیر دفاع اشتعال انگیز اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بیانات کو ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۲ شام ۱:۰۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیانات کو اشتعال انگیز قرار دے دیا ، ترجمان  دفتر خارجہ کے مطابق  بھارتی وزیر دفاع کا بیان انتہا پسندی اور طاقت کے نشے میں چور سوچ کا عکاس ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ نے غیر ذمہ دارانہ انداز میں خود مختار ریاست کو توڑنے کی دھمکیاں دیں ، پاکستان کی مسلح افواج وطن کا دفاع کرنا جانتی ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، بھارتی وزیر خارجہ ،اشتعال انگیز،بیان مسترد ،اسلا م آباد ،92 نیوز

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کا اشتعال ان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۲ دن ۳:۰۲ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کا اشتعال انگیز بیان مسترد کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہناہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کا پاکستان اور آزاد کشمیر سے متعلق بیان اشتعال انگیز،غیرذمہ دارانہ اور انتہائی قابل مذمت ہے،بھارت کا عملی طور پر آزادکشمیر پر قبضے کابیان تشویش ناک ہے۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے ردعمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ بھارتی جارحانہ عزائم حالات کو مزید کشیدہ اور علاقائی سلامتی کو دائو پر لگانے کے مترادف ہیں، دنیا بھارت کے جارحانہ عزائم کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ ترجمان کامزید کہناتھاکہ پاکستان پرامن ملک ہے، تاہم ہر جارحیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کنٹرول لائن بھارتی فورسز پاکستان بھارت اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کنٹرول لائن ‏ بھارتی فورسز ‏ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ ‏ اشتعال انگیز ‏

کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی خلاف ورزیا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۱ شام ۳:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی مسلسل خلاف ورزیوں پر  پاکستان  نے  بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکی دفتر خارجہ طلبی کی ،  پاکستان نے باور کرایا کہ بھارتی فورسز کا کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیز طرز عمل ، خطے کے امن کیلئے خطرہ ،کسی بھی تذویراتی غلط فہمی کو جنم دے سکتا ہے ۔ بھارتی جنگی جنونیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، بھارتی فورسز نے  18اگست کوکنٹرول لائن پر معصوم شہری آبادی پربھاری ہتھیاروں کا استعمال کر کے دو شہریوں کو شہید،جبکہ ایک کو زخمی کردیا۔ پاکستان نے بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز