Tag Archives: اشتعال انگیزی ‏

بھارتی فورسز ایل او سی اشتعال انگیزی پاک فوج راولپنڈی 92 نیوز جنگی جنون ٓئی ایس پی آر

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر اشتعال انگیز...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۱ شام ۵:۵۱ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) جنگی جنون میں مبتلا بھارتری فورسز نے ایک بار پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی  جس سے  پاک فوج کے دو افسر زخمی ہو گئے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈی جی  میجر جنرل آصف غفور کے مطابق  بھارتی فورسز نے  پاکستانی پوسٹ پر مارٹر ر راؤنڈز فائر کئے ، پاک فوج نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو افسر زخمی ہوئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج ایل او سی اشتعال انگیزی تین افراد زخمی راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز بگسر سیکٹر مودی سرکار جنگی جنون

بھارتی فوج کی پھر ایل او سی پر اشتعال انگی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۷ دن ۹:۱۷ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتےہوئے  بگسر سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔ مودی سرکار کا جنگی جنون تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا،  بھارتی فوج پھر امن کی راہ میں رکاوٹ بننے لگی ،  پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ، اور بگسر سیکٹر میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ و گولہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہندوستان ، پانی ، روکنے ، کوشش ، اشتعال انگیزی ، سمجھا ، شاہ محمود قریشی

ہندوستان کی طرف سے پانی روکنے کی کوشش کو ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۱ شام ۹:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہندوستان کی طرف سے پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو اشتعال انگیزی کے مترادف سمجھا جائے گا۔ بھارتی وزیراعظم کی جانب سے پاکستان کا پانی روکنے کے بیان پر وزارت خارجہ میں اہم اجلاس ہوا۔ شاہ محمود قریشی نے اجلاس سے خطاب میں کہا سندھ طاس معاہدے کی رو سے تین دریاؤں کے پانی پر پاکستان کا خاص حق ہے۔ ہندوستان کی طرف سے پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو اشتعال انگیزی کے مترادف سمجھا جائے گا۔ ایسی کوئی بھی کوشش کی گئی تو پاکستان معقول جواب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل او سی ‏ اشتعال انگیزی ‏ پاکستان ‏ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز خطے کا امن ‏ جنگ بندی معاہدے ‏

ایل او سی پر اشتعال انگیزی ، پاکستان کا بھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۴ شام ۳:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارت خطے کا امن تباہ کرنے پر تُل گیا، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پرپاکستان نے  بھارت سے شدید احتجاج کیا ۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے ایل او سی  پر اشتعال انگیز کارروائیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا جب کہ احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا۔ بھارتی افواج کی ایل او سی  کے نیزہ پیرسیکٹر پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ سے  بزرگ اور بچی سمیت 3 افراد شہید اور  8 شہری شدید زخمی ہو گئے تھے ۔ وقعے پر  پاکستان نے  بھارت سے شدید احتجاج  کرتے ہوئے  بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج ایل او سی اشتعال انگیزی سپاہی نعمت ولی شہید راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز ‏ جنگی جنون ‏ بھارت کی فوج ‏ معاہدے کی خلاف ورزی ‏ پاک فوج ‏ آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی ،...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز ) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی فوج کی جانب سے ایل او سی  پر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اشتعال انگیزی کی گئی ، بھارتی فورسز نے  ایل او سی  پر بروہ اور چڑی کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے  سپاہی نعمت ولی شہید ہو گئے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق  بھارتی فورسز نے  سول آبادی کو نشانہ بنایا ، فائرنگ سے گاؤں  سریاں کی دو خواتین زخمی ہوئیں  جب کہ پاک فوج کا ایک سپاہی  نعمت ولی مادر وطن پر قربان ہو گیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ایل او سی اشتعال انگیزی خاتون شہید

بھارت کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی ، ایک ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۸ شام ۶:۴۸ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے ، بھارت نے ایل بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے  ایل او سی  پر  بلا اشتعال فائرنگ کر دی  سے گاؤں بالا کوٹ کی رہائشی خاتون شہید ہو گئی جب کہ 4 خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے نکیال، جندروٹ سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی اور معصوم شہری آبادی کو نشانہ بنایا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ سے گاؤں بالا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلبی ایل او سی اشتعال انگیزی اسلام آباد ‏92 نیوز

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پھر دفترخارجہ ط...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۲ شام ۵:۲۲ شام

اسلام آباد(92 نیوز) بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ایک بار پھر دفترخارجہ طلبی  ہو گئی  ۔ پاکستان نے  لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کےخلاف شدید احتجاج  کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے گزشتہ روز بھارتی فائرنگ سے ایک خاتون شہید اور چار افراد زخمی ہوئے تھے ، بھارت دو سال میں  1970بار فائربندی کی خلاف ورزی کرچکا ہے۔ پاکستان نے لائن ٓاف کنٹرول پر فائر بندی کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو تھما دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

سونو نگم

سونو نگم بھی بھارتی میڈیا کے خلاف بول اٹھ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

ممبئی ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کے معروف گلوکار سونو نگم اشتعال انگیزی بھی بھارتی میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ  اور اشتعال انگیزی کے خلاف بول اٹھے ۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران پاک بھارت کشیدگی سے متعلق اشتعال انگیزی پر سونو نگم نے کہا کہ اچھے ملک میں رہنے والے لوگ تمیز سے رہتے ہیں مگر جو ہمارا میڈیا دکھا رہا ہے  وہ کسی مہذب معاشرے کی نہیں بلکہ بچگانہ باتیں لگتی ہیں ۔ سونو نگم نے کہا کہ ہمارا میڈیا اشتعال انگیزی پر مبنی ٹویٹس کر رہا ہے ، سامنے والے کو اشتعال میں مت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز