Tag Archives: اسکول

مون سون بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۶ شام ۵:۵۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مون سون بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی، خیبرپختونخوا میں 2 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی، کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر تیز بارشوں کے باعث سیلابی ریلے میں اسکول اور پولیس چوکی سمیت متعدد دیہات زیر آب آگئے ۔ لسبیلہ کے پہاڑوں پر موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔ پنجاب ،سندھ اور خیبرپختونخوا کے بیشتر شہروں میں  بادل کھل کر برسے، موسلادھار بارشوں کے باعث برساتی پانی سیلابی ریلے میں بدل گیا، مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عبدالستار ایدھی کا آج 91واں یوم پیدائش منا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۴۹ شام ۱:۴۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) دکھی انسانیت کی خدمت کےلئے زندگی وقف کرنے والے عبدالستار ایدھی کا آج 91واں یوم پیدائش منایاجارہاہے، پوری قوم عظیم ہیرو کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ اٹھائیس فروری 1928 کو پیدا ہونے والے عبدالستار ایدھی کو ان کی سماجی خدمات کی بنا پردنیا بھر میں جانا جاتا ہے ۔ عبدالستار ایدھی  نے  1951 میں کراچی سےایدھی  ویلفیئر سروس کا آغاز ایک  ایمبولینس سے کیاتھا ، جسےوہ  خود ہی چلاتے تھے، پھر آہستہ آہستہ کارواں بڑھتا گیا اور انسانی خدمت کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیل گیا۔ انہوں نے اپنی تمام زندگی دکھی انسانیت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی میں رینجرز کی کارروائی ، پلاٹ سے اس...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۴:۳۷ شام ۴:۳۷ شام

کراچی ( 92 نیوز )کراچی میں شریف آباد کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کے دوران اسکول کے قریب پلاٹ سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرلیا۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی  , ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کے مطابق اسلحہ شہر میں بد امنی کی نیت سے شر پسند عناصر نے چھپا رکھا تھا۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں 9 ایم ایم رائفل ، 7 ایم ایم رائفل بمعہ 6 عدد میگزین ، 8 ایم ایم رائفل بمعہ 4 عدد میگزین اور مختلف اقسام کے 365 راؤنڈز شامل ہیں ۔ ترجمان رینجرز نے عوام سے اپیل کی  کہ وہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز