Tag Archives: اسکولوں

کراچی ، اسکولوں ، بہتری ، اقدامات ، فیصل واوڈا ، وفاقی وزیر

کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے صوبائی اور لوکل باڈیز حکومت کو اربوں کے فنڈز ملے، کام زیرو ہوا۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا بولے ابھی تک ہم نے صوبے اور وفاق کا کوئی فنڈ استعمال نہیں کیا۔ کراچی میں کچھ علاقوں میں پانی آرہا ہے، کچھ پانی سے محروم ہیں۔ اسیوریج اور ڈی ایم سیز کے بھی ایشو ہیں۔ انہوں نے کہا علاقے میں ترقیاتی کام کے حوالے سے بہت دباؤ ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرکاری و نجی اسکولوں میں پہلی سے پانچویں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملک میں یکساں نصاب تعلیم کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا گیا۔ سرکاری و نجی اسکولوں اور مدارس میں پہلی سے پانچویں جماعت تک نصاب کی تیاری کیلئے کمیٹی تشکیل دی دی گئی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے  کہا دینی مدارس کے حوالے سے اجلاس میں  متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ تھا کہ  مدارس کو وفاقی حکومت کے تحت رجسٹرڈ کروایا جائے گا۔ مدارس کی رجسٹریشن کے لیے ہر صوبے میں ریجنل افس بنائے  جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ  ایسے نظام کی طرف جا رہے ہیں جہاں مدارس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز