Tag Archives: اسکواڈ


ٹی 20 سیریز پاکستان اسکواڈ لاہور ‏ ‏92 نیوز

ٹی 20 سیریز ، پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۲ شام ۲:۵۲ شام

لاہور ( 92 نیوز)  پاکستان  نے سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے  16رکنی اسکواد کا اعلان کر دیا ، احمد شہزاد ،عمر اکمل اور فہیم اشرف کی ٹیم میں واپسی ہو گئی ۔ سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی ٹیم میں سے تین تبدیلیاں کی گئیں ہیں ، عابد علی ،امام الحق اور محمد رضوان کی جگہ احمد ،شہزاد،عمر اکمل اور فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کی گیا ہے۔ سرفراز احمد ٹی 20 سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان اور بابر اعظم نائب کپتان ہونگے ، سیریز میں بیٹنگ  کے شعبے میں ذمہ داریاں  فخر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز