Tag Archives: اسکروٹنی کمیٹی ‏

پی ٹی آئی ، فنڈنگ ، الیکشن کمیشن ، اسکروٹنی کمیٹی ،اجلاس ، 12 دسمبر ، مؤخر

پی ٹی آئی کی فنڈنگ کا معاملہ ، الیکشن کمیش...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) پی ٹی آئی کی فنڈنگ کے معاملے کی چھان بین پر الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس 12 دسمبر تک مؤخر کر دیا گیا۔ کمیٹی تحریک انصاف کے خلاف تحقیقات مکمل نہ کر سکی۔ تحریک انصاف کے خلاف چیف الیکشن کمشنر سردار رضاء کی موجودگی میں فیصلہ کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ تحریک انصاف کی مبینہ ممنوعہ ذرائع سے پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس موخر ہو گیا۔ ڈی جی لاء کی عدم موجودگی کے باعث اجلاس موخر کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلز پارٹی ، الیکشن کمیشن ، اسکروٹنی کمیٹی ، اختیار ، اعتراض

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کے اسکروٹنی ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کے اسکروٹنی کمیٹی کے اختیار پر اعتراض کر دیا۔ لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ہم سے مقامی فنڈز کی تفصیل نہیں مانگ سکتا۔ مسلم لیگ ن ،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے خلاف الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔ مسلم لیگ ن کے خلاف تحقیقات کے لیے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن ڈونرز کی مکمل تفصیلات فراہم نہ کر سکی اور مہلت مانگ لی۔ درخواستگزار فرخ حبیب نے کہا اربوں روپے کی چوری کرنے والوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ن لیگ، پیپلزپارٹی، اسکروٹنی کمیٹی، جواب جمع، اسلام آباد، 92 نیوز

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے اسکروٹنی کمیٹی کو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۵ شام ۹:۲۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی میں سوالنامے پر جواب جمع کرا دیئے، کمیٹی نے ن لیگ کے جواب کو ناکافی قرار دیتے ہوئے 3 دسمبر تک مزید تفصیلات مانگ لیں۔ ممنوعہ پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات،مسلم لیگ ن کیخلاف درخواست پراسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا، ن لیگ کے وکیل جہانگیرجدون نے دلائل دیئے اور جواب جمع کرا دیا، ن لیگ نے دعویٰ کیا غیرملکی فنڈنگ نہیں ہوئی اور نہ ہی بیرون ملک اکاؤنٹ ہے، کمیٹی نے جواب ناکافی قرار دیا اور3دسمبر تک ڈونرز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ پی ٹی آئی ایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ممنوعہ و غیر ملکی فنڈنگ ‏ ن لیگ ‏ ڈونرز کی تفصیلات اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

ممنوعہ فنڈنگ معاملہ، اسکروٹنی کمیٹی نے ن ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۱ شام ۵:۰۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ممنوعہ فنڈنگ کی چھان بین معاملہ میں الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو سوالنامے تھما دئیے، دو دن میں بتائیں کس ڈونر نے کہاں سے کتنی رقم بھیجی۔ پیپلزپارٹی کے خلاف مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کے معاملہ پر الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا، سکروٹنی کمیٹی نے پیپلزپارٹی کو بھی سوالنامہ دیدیا اور ڈونرز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کو 48 گھنٹوں میں ریکارڈ مہیا کرنے کا وقت دے دیا، الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی پیپلزپارٹی کے اکاؤنٹس کا 29 نومبر کو دوبارہ جائزہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

غیر ملکی فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسکروٹنی کمیٹی

غیر ملکی فنڈنگ کیس  ، الیکشن کمیشن کا پی ٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۱ شام ۴:۰۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) غیر ملکی فنڈنگ کیس   کے معاملہ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو مراسلہ جاری کیا جس میں  اسکروٹنی کمیٹی کا حصہ بننے کیلئے ایک اور موقع دیا گیا ،  بائیکاٹ بارے وضاحت بھی طلب کرلی ،  اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس 12 نومبر کو ہوگا۔ غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا جس میں پی ٹی آئی کو  اسکروٹنی کمیٹی کا حصہ بننے  کا ایک اور موقع دیا گیا مگر وضاحت بھی طلب کر لی ۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے پوچھا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس ک‏ پارٹی فنڈنگ کیس اسلام آباد ‏ اسلام آباد اسکروٹنی کمیٹی ‏ کارروائی کا بائیکاٹ ‏

پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کو ب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کو بریک لگ گئی، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا، الیکشن کمیشن نے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، وکیل پراعتراض عائد کرتے ہوئے  قرار دیا کہ ثقلین حیدر بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل سیاسی جماعت کا کیس لڑنے کا حق نہیں رکھتے۔ پی ٹی آئی  پارٹی فنڈنگ کیس کی تحقیقات رک گئیں ، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا ، کمیٹی کا معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا۔ الیکشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز