Tag Archives: اسپیکر ‏


اتحادیوں میں اختلاف، سازشی تھیوری، کامیاب نہیں ہوگی، پرویزالٰہی، لاہور، 92 نیوز

سب سے زیادہ ایوان کا تقدس عزیز ہے ، اسپیکر...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱ شام ۱۰:۵۱ شام

 لاہور (92 نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے افسر شاہی کو واضح پیغام دے دیا۔ اسپیکر نے کہا کہ سب سے پہلے اس ہاؤس کی عزت مطلوب ہے۔ ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کے معاملے پر آئی جی پنجاب اسپیشل کمیٹی کے روبرو پیش ہو گئے۔ آدھے گھنٹے سے زائد میٹنگ میں آئی جی پنجاب نے کہا اس معاملے کو خود دیکھو گا جن افراد کی نشاندہی ہو گئی ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔ آپ جو فیصلہ کریں گے اس پر عمل ہو گا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسپیکر نے کہا کہ کمیٹی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز