Tag Archives: اسپیکر ڈائس


خیبرپختونخوا اسمبلی میں آئندہ مالی سال ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا  اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور نعروں کی گونج میں آئندہ مالی سال کا بجٹ منظورکرلیا گیا ،اپوزیشن ارکان  نعرے لگاتے رہے  اور  وزراء کو مطالبات زر پیش کرنے سے روکنے کی کوششیں کیں ،  اسپیکر ڈائس کے سامنے نعرہ بازی بھی کی اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ ڈالیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اس وقت ہنگامہ آرائی ہوگئی جب اپوزیشن ممبران کی عدم موجودگی میں اسپیکرمشتاق غنی نے مطالبات زرپر کٹوتی کی تحاریک ختم کردیں ، اپوزیشن ارکان  طیش میں آگئے اور اسپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہوکر نعرہ بازی کی۔ ہنگامے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز